نتائج تلاش

  1. سیما علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    وہ وقت بھی کہیں آتا کہ عرضِ حال کے بعد تِری جَفا پر تُجھے شرمسار ہَم کرتے مولانا حسرت موہانی
  2. سیما علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ہمیں تو اپنے سمندر کی ریت کافی ہے تو اپنے چشمۂ بے فیض کو سنبھال کے رکھ ✒️ افتخار عارف
  3. سیما علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    نامے پڑھ پڑھ کے جب آیا اسے نامے پڑھنا اس کے نزدیک مری ڈاک جوابی نہ رہی
  4. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    شبِ فراق میں ہر دم ہے یہ دعائے ذ کیؔ وصال وصلِ صنم میں نصیب ہو یا رب ذکی دہلوی
  5. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    گئی وہ بات کہ ہو گفتگو تو کیونکر ہو کہے سے کچھ نہ ہوا پھر کہو تو کیونکر ہو مرزا اسد اللہ خان غالب
  6. سیما علی

    آج کا شعر

    گلی میں اس کی آمد شد حسن خالی نہیں غم سے دلِ پر درد آتا ہوں سرِ پر شور جاتا ہوں میر حسن
  7. سیما علی

    آج کا شعر

    یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں وفاداری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
  8. سیما علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    میں یہاں آخری مسافر ہوں اک نظر دیکھ لوں سرائے کو
  9. سیما علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    1-لاکھ چاہا ہم نے اس کو بھول جائیں پر قتیل حوصلے اپنی جگہ ہیں، بے بسی اپنی جگہ 2-لوگوں نے اس کو میری محبت سمجھ لیا محسن وہ مجھ کو جان سے پیارا تھا اور بس اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خلوص و دیانت کے جذبات کی آبیاری کرنے والے انسان تھے اشفاق احمد صاحب وہ اپنے مکالموں میں کردار کے مرتبے اور ذہنی و فکری رجحان کے مطابق زبان استعمال کرتے تھے۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    داستان گوئی میں انکے عہد میں کوئی انکا مقابلہ نہیں کر سکتا ۔۔آپ نے فن داستان گوئی کو نئی راہیں دکھائیں اور اسے اس کی معراج تک لے گئے جہاں سننے والا خود اپنے آپ کو اس داستان کا حصہ تصور کرنے لگتا تھا۔ اشفاق احمد صاحب نے فن داستان گوئی کو اپنے پیغام کے ابلاغ کا ذریعہ بنایا۔ آپ نے زندگی میں بے...
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈراموں میں میں اشفاق احمد صاحب پلاٹ سے زیادہ مکالمے پر زور دیتے تھے اور ان کے کردار طویل گفتگو کرتے تھے۔ تلقین شاہ کا پروگرام اشفاق احمد نے ٹی وی کے لیے بھی لکھا تھا۔ اس پروگرام کے کچھ حصے بھی ٹیلی کاسٹ کیے گئے لیکن ان میں بھارت اور امریکا کے بجائے اپنے ہی جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کو بہت کڑی...
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر اشفاق احمد صاحب کا ہو تو ۔۔۔ ریڈیو پاکستان کی دنیا میں اشفاق احمد صاحب کا لازوال شاہ کار ’’تلقین شاہ‘‘ ہے۔’’تلقین شاہ‘‘ ریڈیو پاکستان کے آسمان پر ستارہ بن کر چمکتا رہا اور اشفاق احمد کے فن کو نکھار بخشتا گیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ فیچر کی کام یابی میں اشفاق احمد کی ادائیگی کا بہت عمل...
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ریڈیو بھی سائنس کا ایک کرشمہ ہے۔،پر فون نے اسکی افادیت بہت کم کردی ۔۔۔۔۔
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    'ڑ' سے پہلے 'رب' لگا کر ہم بناتے ہیں 'ربڑ' جس کو چاہیں دیں مٹا جس کو چاہیں دیں رگڑ
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زنگ آلود تالے ہو تو کوئی بات نہیں پر زنگ آلود ذہن نہ ہو۔۔دل بھی زنگ آلود ہو جاتے ہیں جس طرح تلوار کو زنگ لگ جاتا ہے اور قلوب کا صیقل ہونا بہت ضروری ہے ۔۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری تیز ہو تو سر بچانا مشکل ۔۔۔۔۔
  18. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    گل چُن کے لے گئے ہو تم اب کے بہار بھی مجھ باغباں کے پاس فقط خار رہ گئے یاور ماجد باغبان
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شورِیدَہ سَری ۔۔معنی دیوانگی ، جنون ، پاگل پن . خود سری ، سرکشی ، بغاوت .. تُندی ، تیزی کیا خاک مداوا کریں شوریدہ سری کا سر پھوڑنے کو ڈھونڈھیں تو پتھر نہیں ملتا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
Top