بالکل، بڑوں کا ادب کرنا ہم پر فرض ہے ۔
فرسٹ ایئر کا طالب علم ہوں اور ساتھ میں صحافت کے شعبے سے بھی وابستہ ہو۔
کوئٹہ کے حالات تو اچھے ہیںلیکن تعلیمی اداروںمیں مختلف تنظیموں کے درمیان گزشتہ روز مسلحتصادم ہوا تھا اب بھی کشیدگی کی فضاء ہے اور یونیورسٹیز اور کالجزوغیرہ فی الحال ایک دو...