نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    بہت شکریہ آپ کا حسن علوی صاحب
  2. زین

    تعارف السلام و علیکم !

    بہت شکریہ آپ سب کا ۔
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    شمشاد بھائی نہیں پہنچے ، لیکن ہم پہنچ گئے ہیں‌آپ کی "سواگت" کے لیے۔
  4. زین

    میری پسند ناپسند

    مجھے مغرور لوگ اور ان کا جارحانہ رویہ پسند نہیں اور ایسے لوگوں سے سخت نفرت ہے جو بلاوجہ دوسروں کی دل آزاری کرتے ہیں۔
  5. زین

    نیشل جوگرافک کلیکشن (2)

    بہت زبردست شیئرنگ ہے ۔
  6. زین

    میک اپ

    اللہ رحم کرے اس پر
  7. زین

    کچھ منفرد عمارات

    بہت زبردست شیئرنگ ہے ۔
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    جی جناب، درست پہچانا۔
  9. زین

    میک اپ

    یہ سونیا گاندھی لگ رہی ہے ۔
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    جناب اور کیا بتائیں ؟؟ اپنے بارے میں‌ آپ پوچھے تو ہم بتائیں گے ۔
  11. زین

    تعارف السلام و علیکم !

    آپ کا شکریہ۔ "آج کی خبر" یہ نام مناسب ہے ۔
  12. زین

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    سوری، آپ تو برا مانگ گئی۔ آئندہ احتیاط سے کام لیا جائے گا۔
  13. زین

    آنکھیں اُبل پڑیں

    آپ کو تو تمغہ شجاعت ملنا چاہیئے۔
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    پہنچنے میں دیر ہوگئی ۔ اب دوبار شمشاد بھائی
  15. زین

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    میرے والد صاحب بھی بہت سخت ہے اس معاملے میں۔ اور ہمیں نیوز بھی دوست کے گھر جاکر دیکھنی پڑتی ہے ۔
  16. زین

    تعارف السلام و علیکم !

    جیسے سیاست کے لیے علیحدہ زمرہ بنا ہے اسی طرح اگر نیوز کے لیے بھی علیحدہ زمرہ بنایا جائے تو اچھا ہوگا۔ جس میں ممبرز روزانہ کی خبریں دینگے اور ساتھ ساتھ اس پر تبصرہ بھی کرینگے۔
  17. زین

    تعارف السلام و علیکم !

    آپ کا شکریہ ۔ چکر تو ہم لگائیں گے بھی اور چلائیں گے بھی ۔(مسکراتے ہوئے)
  18. زین

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔ کیونکہ آج کل ٹی وی پر وہ کچھ دکھایا جارہا ہے کہ ..............بس اللہ معاف کرے۔
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اچھا ، میں تو نیا نیا ہو اس لیے فی الحال کوئی گمان بھی نہیں کرسکتا ۔ خیر دھیرے دھیرے ہوجائے گا۔
  20. زین

    تعارف السلام و علیکم !

    الف نظامی،باسم اور شکاری۔ آپ سب حضرات کا شکریہ اس کے لیے علیحدہ سے ذیلی زمرہ نہیں بنایا جاسکتا؟؟؟
Top