السلام علیکم ؛
دوستو ، ما بدولت' اردو محفل ' کی رونق کو دوبالا فرمانے کی خاطر ابھی ابھی یہاں جلوہ افروز ہوئے ہیں۔ باقی تو سب ٹھیک ہے بس یہ دیکھ کر مایوسی ہوئی کہ نہ توکوئی پھولوں کے ہار ہماری خدمت میں پیش کئیے گئے اور نہ ہی گاڈ آف آنر کا غوغا بلند ہوا۔
خیر کوئی بات نہیں اب ہم آ گئے ہیں تو سب...