باسم بھائی ، میں بلاگ شروع تو کردوں لیکن اس کو تسلسل کے ساتھ چلانا میرے لئیے محال ہو جائے گا۔ بسلسلہ روزگار مجھے اکثر گھر سے باہر رہنا پڑتا ہے ۔ لمبی ڈیوٹی اور تھکا دینے والے میرے کام سے جب رات کو واپس آتا ہوں تو گھوڑے کے ساتھ ساتھ تانگہ بھی بیچ کر سو جاتا ہوں۔ اور کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ...