شرم ان کو مگر نہیں آتی۔
مشرف صاحب تو ڈوبے ہیں اب بی بی کو بھی لے ڈوبیں گے۔ شاید ان دونوں کے اصل چہرے بے نقاب کرنے کے لئیے یہ ڈیل پاکستانی عوام کے لئیے قدرت کی طرف سے تازیانہ ہے۔
اس ڈیل کے ڈیل ڈول کی مزید تفصیلات سامنے آنے پر بہتر طور پر کچھ کہا جا سکے گا کہ احتساب کی لاش کو کتنے گہرے گڑھے میں...