میں بتاؤں۔۔۔۔۔:grin:بچا لیتی ہوں اپ کے اس ٹاپک کو بینڈ بجنے سے:grin:
فاتح بھائی::::::مجھے شروع سے ہی اچھے لگتے ہیں ،نرم سے لہجے میںبات کرتے ہیں۔ان سے میری ملاقات طے ہو چکی ہے انشاللہ میں فاتح بھائی سے اگلے ماہ ملنے والی ہوں۔۔۔۔انہیں ڈنڈی نہیں مارنے دوںگی:grin:
شمشاد بھائی:::::::یہ مجھے...