اردو نظم کے زوال پر بھارتی ادیبوں کی تشویش
نئی دہلی: پاکستان کے قیام اور بھارت ی آزادی سے قبل برصغیر میں عوامی رابطے کی زبان ہندوستانی کہلاتی تھی۔ اگر اسے فارسی رسم الخط میں لکھا جاتا تو یہ اردو کہلاتی اور اگر دیوناگری اسکرپٹ میں تحریر کیا جاتا تو یہ ہندی تحریرمانی جاتی۔ لیکن اردو اور ہندی...