نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھیا دنوا دنوا تو نہیں گن رہے ۔۔۔۔
  2. سیما علی

    آتا ہے یاد مجھ کو : نزہت وسیم

    بہت عمدہ !!! ام اویس بٹیا بہت مزے دار ۔پڑھتے پڑھتے بڑے دنوں بعد کسی تحریر پر باقائدہ مسکراہٹ آئی ۔۔ سلامت رہیے شاد و آباد رہیے اور ڈھیروں داد قبول کیجیے ۔۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20 بڑا کام ہے بے زبان کی مدد کرنا ۔۔عظیم میاں مالک برحق اجر عظیم عطا فرمائے ۔آمین
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو تا کہہ رہا ہے۔۔کہ سب مے ڈے منارہے ہیں ۔۔۔
  5. سیما علی

    گھونسلے میں گھونسلا

    کیا بات ہے بٹیا !!!! بہت خوبصورت تحریر ،انتہائی دلاویز انداز میں جذبات کی ترجمانی کی ہے ۔نہ صرف پڑھنے میں مزا آیا بلکہ ہم نے بھی ان احساسات کو محسوس کیا ۔۔ ڈھیروں داد قبول کیجیے ! سلامت رہیے ۔آمین ۔۔۔
  6. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ڈرا رہا ہے مسلسل یہی سوال مجھے گزار دیں گے یونہی کیا یہ ماہ و سال مجھے بچھڑتے وقت اضافہ نہ اپنے رنج میں کر یہی سمجھ کہ ہوا ہے بہت ملال مجھے عرفان ستار ملال
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین آجائیں ہم نے بہت اچھی چائے بنائی ہے سب کے لئے اور سب سے پہلے آپکے لئے ۔۔۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلد بتائیں سب کہاں مصروف ہیں کیا مزدور کا دن منا رہے ۔۔ خاک ہے جس کا مقّدر وُہ نگینہ دیکھا ہم نے مزدور کے ماتھے کا پسینہ دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارا سلام قبول کیجیے ۔۔۔
  9. سیما علی

    خون مزدور کا ملتا جو نہ تعمیروں میں نہ حویلی نہ محل اور نہ کوئی گھر ہوتا حیدر علی جعفری

    خون مزدور کا ملتا جو نہ تعمیروں میں نہ حویلی نہ محل اور نہ کوئی گھر ہوتا حیدر علی جعفری
  10. سیما علی

    لیبر ڈے پر میرے والد مرحوم کی کہی گئی طرحی مشاعرے کی غزل

    اللہ تعالیٰ کے حضور دعا ہے کہ درجات کو بلند فرمائے ۔آمین
  11. سیما علی

    یوم مئی : محنت کشوں کا عالمی دن اور اس کے تقاضے

    یوم مئی : محنت کشوں کا عالمی دن اور اس کے تقاضے Apr 30, 2024 شمس الرحمن سواتی ہمارے حکمران یکم مئی کو یوم مزدورمنا کر اپنی جملہ ذمہ داریوں سے بری الذمہ ہو جاتے ہیں۔ کیا مزدوروں کا صرف عالمی دن منا کر ریاست کی ذمہ داری ختم ہو جاتی ہے ؟جی ہاں یہاں عملاً تو ایسا ہی ہے۔صورتحال یہ ہے کہ مزدوروں پر...
  12. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کیا وقت مبارک ہوتا ہے کیا خوب وہ ساعت ہوتی ہے جب ذکر الٰہی ہوتا ہے جب نعت رسالت ہوتی ہے عمر وارثی ذکر الہی
  13. سیما علی

    محفل کے جِن بھوت

    عمار نقوی میاں کیسے مزاج ہیں !!!!!! یوں بھی اپنوں سے بے اعتنائی کرتا ہے ۔۔۔ دوست بن کر دوستوں کی بے وفائی دیکھیے کج ادائی دیکھیے بے اعتنائی دیکھیے
  14. سیما علی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    مارچ میں بھی صرف گھوم کر چلے گئے۔۔۔۔
  15. سیما علی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    حسیب احمد قریشی کہاں ہیں سالگرہ مبارک ۔۔
  16. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جیتی رہیے ۔۔
  17. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام شمشاد بھیا ۔۔۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چونکہ کسی کو اس سے غرض نہیں کہ حالات کس طرف جارہے ہیں ۔جب صرف ذاتی مفادات غالب آجائیں تو یہی حالات ہو جاتے ہیں 🥲🥲🥲 وجی بھیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  19. سیما علی

    ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی از قلم نیرنگ خیال

    تیرا انداز سخن سب سے جدا لگتا ہے بربط دل پہ کوئی نغمہ سرا لگتا ہے کیا کہنے بھیا یہ ہر محب وطن پاکستانی کا یہی حال ۔۔ہمارے دل کی آواز ہے ۔۔ بہت بہترین انداز جو آپکا خاصہ ہے ۔۔اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔آمین بس افسوسناک صورت الحال تو یوں ہے ؀ اب درد کا عالم یہ...
Top