نتائج تلاش

  1. سیما علی

    آج کا شعر

    حسرت نے لا رکھا تری بزمِ خیال میں گلدستۂ نگاہِ سویدا کہیں جسے مرزا اسد اللہ خان غالب
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائیں ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس ملک کے لئے بہتر کرے اور اس ملک کے نیرو کو چین کی باانسری بجانے سے باز رکھے ۔۔۔۔اور للہ خود فریبی، دکھاوے، نرگسیت، مسیحائی، نسخوں، ٹوٹکوںاور مخمصے سے جان چھڑا کر سنجیدگی سے پاکستان کے سنگین ہوتے مسائل پر توجہ دیں ۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنگر ڈاکٹر سے پوچھ کے بتاتے ہیں وجی بھیا ۔۔ ڈ ڈ ڈانکڑ صاحب فرماتے ہیں اسکے معنی ہیں ؀ پریشاں !ابتر حال! شکستہ حال
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژولیدہ حال ہیں سب دست بدعا رب ذوالجلال تیرے حضور باوضو
  5. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور زبردستی شعار بنتی جاتی ہے ۔۔ جب کہ ٹھکائی بھلا!!!! کسی بات کا حل ہے ۔۔۔۔۔
  6. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ہمارے دل کی بات کہی بھیا ۔۔۔۔۔
  7. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکیے ہم بناتے رکھی چائے کا مزا انتہائی بے مزہ ہوتا ہے ۔۔ہم دوبارہ گرم کرکے چائے نہیں پی سکتے اتنے بد ذوق نہئں بھیا ۔۔۔۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوشل میڈیا سے شہرت ملی۔۔روپی کور 28 سالہ انڈین نژاد کینیڈین شاعرہ ہیں جن کی شاعری کو سوشل میڈیا سے شہرت ملی۔ان کی انگریزی شاعری کی منفرد بات یہ ہے وہ نہایت سادہ اور مختصر الفاظ میں شعر کہتی ہیں ۔۔ حال ہی میں روپی کور کو انڈیا میں جاری کسانوں کے احتجاج کی حمایت اور انڈین وزیراعظم نریندر مودی پر...
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شہد سے میٹھا ہے ہمارا وعلیکم السلام تو قبول کیجیے ۔۔ شہد و شکر سے شیریں اردو زباں ہماری ہوتی ہے جس کے بولے میٹھی زباں ہماری
  10. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    مدحتِ شافعِؐ محشر پہ مقرر رکھا میرے مالک نے مرے بخت کو یاور رکھا میں نے خاکِ درِ حسان ؓ کو سُرمہ جانا اور ایک ایک سبق نعت کا ازبر رکھا میں نے قرآن کی تفسیر میں سیرت کو پڑھا نور کو دائرہ نور کے اندر رکھا نورِ مطلق نے اسے خلق کیا خلق سے قبل منصبِ کارِ رسالت میں مؤخر رکھا معنیِ اجرِ رسالت کو...
  11. سیما علی

    تصویری شاعری

    میں آج بھی ہوں اُسی لہجہ و لغت کا اسیر نمود کرتی ہے تہذیبِ لکھنؤ مجھ میں افتخار عارف
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے طوطوں کو پڑھایا جائے وہ پڑھتے ہیں تو کوشش کی جانا چاہیے خیر کی باتیں سکھائیں ۔۔۔۔
  13. سیما علی

    آج کی آیت

    سورة الحجرات - آیت 1 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ترجمہ: اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرو، یقیناً اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔
  14. سیما علی

    ربّ - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ

    بہت بہت شکریہ نظامی صاحب
  15. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    تو جانِ زہرا تو نورِ حیدر، ہے نانا خیرالانام تیرا ولی جہاں کے اے وارثِ کل، ادب سے لیتے ہیں نام تیرا کرو محبت یہی ہے سب کچھ، اسی سے کامل ہے دین و ایماں جہان بھر میں ہے اس کی شہرت، ہے کتنا دلکش پیام تیرا اسے بشارت ہے دو جہاں میں، ہے تھاما جس نے تمہارا دامن وہ واقفِ سرِّ حق ہوا ہے، پِیا ہے...
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے بھی نعت رسول ﷺ پڑھتے ہیں ۔۔۔ اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
  17. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا اے نور خدا آکر آنکھوں میں سما جانا یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آجانا اے پردہ نشین دل کے پردے میں رہا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا میں قبر اندھیری میں گھبراؤنگا...
  18. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    السلام اے سبز گنبد کے مکیں السلام اے رحمۃ اللعالمیں السلام اے اے راحتِ قلبِ حزیں السلام اے رفعتِ عرشِ بریں السلام اے حامد و محمودِ حق السلام اے نورِ نورِ اولیں السلام اے بے مثیل و بے مثال ! السلام اے فخرِ افلاک و زمیں ! السلام اے خواجۂ کون و مکاں السلام اے شاہِ دنیا شاہِ دیں...
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے بھیا کہ ہم سبز رنگ سے نمائندگی کرتے ہیں ۔۔۔کیو ں نہ ہو ۔۔۔سبز گنبد عاشقان رسولﷺ کی آنکھوں میں ٹھنڈک پہچاتا ہے ۔۔ السلام اے سبز گنبد کے مکیں السلام اے رحمۃ اللعالمیں السلام اے اے راحتِ قلبِ حزیں السلام اے رفعتِ عرشِ بریں السلام اے حامد و محمودِ حق السلام اے نورِ نورِ اولیں السلام اے...
  20. سیما علی

    آج کی حدیث مبارک

    3: أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب الزکاة، باب إذا تصدق علی غني وهو لا يعلم، 2 / 516، الرقم: 1355، ومسلم في الصحيح، کتاب الزکاة، باب ثواب أجر المتصدق وإن وقعت الصدقة في أهلها، 2 / 709، الرقم: 1022، والنسائي في السنن، کتاب الزکاة، باب إذا أعطاها غنيا وهو لا يشعر، 5 / 55، الرقم: 2523. ’’حضرت ابو...
Top