نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    17۔ کیا کھیل سے تعلق وجہ شہرت ہے؟
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    عمران بھائی ایک وضاحت درکار ہے۔ مشرق بعید میں ہم ان ممالک کو شمار کر رہے ہیں، کیا یہ فہرست درست ہے؟ مشرق بعید کے ممالک
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    آپ کو تو اچھی خاصی معلومات ہیں، میرے خیال میں خواتین کی نمائندگی بھی ہونی چاہیے تو آپ بھی شامل ہو جائیے۔
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ساڑھے تین مرتبہ جیتے ہیں اور ڈیڑھ مرتبہ ہارے ہیں۔
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    میں نے یہی مشورہ دیا تھا مگر احباب کی اکثریت کے مطابق اس سے کسوٹی کا روایتی لطف برقرار نہیں رہتا ہے۔
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    جی ہاں۔ چھ ہو ہی گئے۔
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    گل یاسمین آپ انہیں یہاں مدعو تو کریں۔
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ممکن تو ہے مگر امید ہے کہ عمران بھائی اپنی پرانی فارم برقرار رکھیں گے۔
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    میں مکالمے میں سب کو خوش آمدید کہنے جا رہا ہوں۔ آج تو شاید پینل کی ممکنہ فتح کا دن ہے۔
  10. علی وقار

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    :ROFLMAO:
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    یہ تجویز بھی موجودہ کسوٹی کے تناظر میں مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ یقین جانیے کہ کلائنٹ سٹیٹ اور فرضی سیاسی تعلق نے ہمارے ذہنوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے اور ہم مفت میں پٹواری بن، راندہ درگاہ ہوئے پھرتے ہیں۔
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    احباب جوابات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے بھی آراء دیں۔ قریش پور مرحوم تو بر وقت اصلاح کر دیا کرتے تھے تاکہ پینل غلط پٹری پر نہ چڑھ جائے۔
  13. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    ایک پینل میں کم از کم تین ارکان تو ہونے چاہئیں تاکہ ایک رکن کی عدم موجودگی میں دو ممبران بھی کسوٹی کو لے کر آگے بڑھ سکیں۔ اصل میں عین وقت پر بعض پینل ممبران کمٹمنٹ کے باوجود کسی نہ کسی ایشو کے باعث اپنی حاضری کو یقینی نہیں بنا سکتے سو کم از کم تین ارکان (کم از کم دو)کا ایک پینل میں ہونا ضروری...
  14. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    میں نہ سویا تو شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرصورت، مبارک ہو عبدالروؤف بھائی۔ میں تو سونے چلا۔ اور ہاں، میری باری جلدی لائی جائے، میں نے بھی اسی طرح پینل والوں کو ایک بار مفت میں گھما پھرا کر شکست دے کر انتقام لینا ہے اور زیک اور روؤف بھائی اس پینل میں ضرور شامل ہوں۔ :)
  15. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    اس کا ترجمہ بھی کیجیے۔
  16. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    تاہم ان کی وجہ شہرت مذہبی عالم کے طور پر ہی ہے۔
  17. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    اس میں کوئی شبہ نہیں کہ مجھے ان کے سیاست سے تعلق نے الجھا دیا۔ بہرصورت، اس نام نے میرے ذہن پر دستک ضرور دی تھی، ایمانداری کی بات ہے مگر مجھے سیاست سے ان کے تعلق نہ ہونے اور دوسری بات یہ کہ ان کی عمر کی وجہ سے مغالطہ لگا۔ ما شاء اللہ انہوں نے طویل عمر پائی۔
  18. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    رہنے دیں بس۔ یہ تو تب بتانا تھا نا بھائی۔ :)
Top