نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    1۔ انتقال ہو چکا۔ 2۔ مرد۔
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    شکریہ۔ مکالمے میں نام پہنچا دیا ہے اور شخصیت سے متعلق وکی پیڈیا لنک بھی۔ :)
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    جی میں تو حاضرہوں۔
  4. علی وقار

    احمد بھائی، https://jang.com.pk/news/608599

    احمد بھائی، https://jang.com.pk/news/608599
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    میں شخصیت کا نام آپ کو اور عبد الروؤف بھائی کو مکالمے میں بھجوا رہا ہوں۔ آج پینل کے لیے اچھا دن بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ میں نے کوشش تو کی ہے کہ جو معیار طے ہوا ہے، اس کے مطابق شخصیت سامنے لا سکوں۔
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    آج میری باری ہے سوال پوچھنے کی اگر میں غلطی پر نہیں۔
  7. علی وقار

    محمد احمدبھائی، تبصرہ تو خوب ہے۔ عش عش کی جگہ اش اش کر دیجیے۔

    محمد احمدبھائی، تبصرہ تو خوب ہے۔ عش عش کی جگہ اش اش کر دیجیے۔
  8. علی وقار

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    جلد ہی کسوٹی میں ایک آدھ سوال آپ پر بھی کیا جا سکتا ہے۔ ماشاءاللہ۔
  9. علی وقار

    الٰہی! خیر کا معاملہ رکھیو۔

    الٰہی! خیر کا معاملہ رکھیو۔
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    :ROFLMAO: ہم نے سوچا قبلہ نے ہنڈائی کا نیا ماڈل لیا ہو گا، سو ہنڈائی کے بانی پر نگاہ پڑی۔ صاحب تصنیف نہ ہونے کے باعث یہ نام ہاتھ سے جاتا رہا۔ اس کے بعد سوچا سام سنگ کا نیا موبائل تو ضرور لیا ہو گا۔ سام سنگ کے بانی اور ان کے برخوردار بھی صاحب تصنیف نہ نکلے مگر مفتی صاحب کا وار ضرور کاری نکلا۔
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    نہیں۔ کسوٹی ہی ساڑھے دس بجے ختم ہوتی ہے۔ اس کے بعد ذہن تھک چکا ہوتا ہے۔
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    خیر، میں تو سونے چلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھاھاھا۔ میں نے زندہ بھی رہنا ہے نا۔ :) پھر بات ہو گی۔ سب کو مبارک باد میری طرف سے۔ :)
  13. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    سید عمران بھائی کو بہرصورت مبارک باد۔ مگر یہ تو فرمائیے کہ ایکو پریشر کیا ہے، اس کی تاریخ کیا ہے، اور اس کے بانی کون ہیں؟ اور یہ ماڈرن ایکو پریشر کیا ہے؟ وکی پیڈیا پر موصوف کے نام کے حوالے سے ایک آدھ مضمون تک موجود نہیں۔
  14. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    اب پینل کی جانب سے جرح شروع ہونے جا رہی ہے۔ خاطر جمع رکھیں۔
  15. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    اصل میں، بات یہ ہے کہ کسی ایک معاملے پر ہماری سوئی اٹک گئی ہے۔ بس ایک آدھ گھنٹہ کلیدی نوعیت کا ہے۔
  16. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    کسی حد تک، یعنی سائنسدان و سائنسی محقق نہیں۔ :)
  17. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    وضاحت جاری فرمائیں، پیار محبت کے ساتھ۔
  18. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ساڑھے سات بجے تک کا وقت ہے تو جلد بازی میں مات نہ ہی کھا جائیں۔
Top