نتائج تلاش

  1. پپو

    ناعمہ کا چائے خانہ

    برانڈ کونسا ہے کہیں پاکستان سے گفٹ تو نہیں ملی
  2. پپو

    اردو محفل کا سکول (5)

    میرا بھی نام داخل کرلو جی پھر میں ماشڑ آپ ہی بن جاؤں گا
  3. پپو

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    میرے دل کے موسم تو سال میں ہزار بدلتے ہیں سوال رسہ کشی میں سب سے آخر میں موٹا کھلاڑی کیوں باندھتے ہیں
  4. پپو

    آج کی تصویر

    شمشاد بھائی آپ نے تو پیار کو انگلیوں پر نچا دیا
  5. پپو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کوئی خاص مسینگ نہیں بن رہی
  6. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    ایں ادھر چڑیلیں بھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. پپو

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    کلر بلائینڈ ہوتے ہوں گے سوال آنگن سیدھا ہو تو ناچ کیسا ہوگا
  8. پپو

    ناعمہ کا چائے خانہ

    چائے موم بتی پر بن رہی ذرا صبر سے کا م لیں
  9. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم امید ہے تما م احباب خیریت سے ہونگے میری حاضری لگا دیں
  10. پپو

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    پیسے تو سارے پپو کی جیب سے ہی جاتے ہیں چلو کل خیال رکھوں گا
  11. پپو

    پینٹنگ

    زبردست شیئرنگ ہے شکریہ
  12. پپو

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میں نے یہ تمام پوسٹیں پڑھی ہیں سمجھ نہیں آتی کیا لکھوں گھر خرچہ لکھوں جو دن بھر چلتا ہے یا ذاتی
  13. پپو

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    چار بھی ہوتیں تو دینا تو دودھ ہی تھا ہارن بجھاؤ تو شور کیوں ہوتاہے؟
  14. پپو

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    ادھر پاکستان میں تو کرنا ہی پڑتی ہے ورنہ دیر ہو جاتی ہے
  15. پپو

    ناعمہ کا چائے خانہ

    گپ شپ ہورہی ہے لگتا ہے ابھی چائے نہیں بنی
  16. پپو

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    بہت اچھا دن گذرا اللہ رب عزت نے اپنی تما م مہربانیاں نچھاور رکھیں
  17. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. پپو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    آپکی محبتں تھیں جو یاد رہییں جیسے ہی انٹرنیٹ بحال ہو ا میں چلا آیا
  19. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    میں بھی دیکھ آیا ہوں جلدی میں تھے رکے نہیں بھائی بس ہیلو ہائے ہی کی
  20. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
Top