لو جناب پپو حاضر ہے سب سے پہلے تو ان احباب کا شکریہ خاص طور پر بھائی شمشاد صاحب کا جنہوں نے میری غیر حاضری ہو شدت سے محسوس کیا اور باقی سب کا بھی جو شائد اظہار نہ کر سکے تو بھائیو اور بہنوں کیا بتاؤں کچھ تو میں مصروف ہوں ابھی تک اور باقی روح غالب سے معذرت کے ساتھ ''بحران بجلی نے نکما کر دیا غالب...