نتائج تلاش

  1. پپو

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  2. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میری حاضری لگا دیں جو حال آج کل پاکستان میں بجلی کے بحران کا ہے اس میں حاضری کو بھی غنیمت جانیں
  3. پپو

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    آج تو ابھی تک بچت ہی ہے لیکن ابھی گھر جانا ہے
  4. پپو

    نظم ۔ ٖقصہ گورکنوں کا ۔ زبیر رضوی

    "بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی"
  5. پپو

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  6. پپو

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انّا للہ وانّا الیہ رٰجعون اللہ تعالیٰ ان کو اپنے گوشہ رحمت میں لے لے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے
  7. پپو

    نظم ۔ انجام قصہ گو کا ۔ زبیر رضوی

    بہت زبردست ہے
  8. پپو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    مجھے کسی نے مس نہیں کیا
  9. پپو

    مزاج کیسے ہیں - 4

    امید سب کے مزاج اچھے ہوں ادھر بھی سب اچھا ہے
  10. پپو

    ناعمہ کا چائے خانہ

    یہ کیسا چائے خانہ ہے کوئی چائے تو پوچھتا ہی نہیں
  11. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم دو دن حاضر نہ ہوسکا کچھ مصروفیت تھی میری حاضری حاضر جناب
  12. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  13. پپو

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    سلسلہ بہت اچھا ہے مگر ابھی زیادہ توجہ حاصل نہیں کر پایا ایسا کریں جس تھریڈ میں بھی کوئی لفظ غلط لکھا جائے اس کو ادھر پوسٹ کرکے نشاندہی کر دی جائے
  14. پپو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    جو اکثر مس رہتی ہے
  15. پپو

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    دوپہر غالب ہوتی ہے شام سے پہلے سوال مصباح اگر سیمی فائنل نہ میں ہوتا تو کیا ہوتا ؟
  16. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    ادھر آئسکریم کا سٹال لگوادیں مفت میں
  17. پپو

    اردو محفل کا سکول (5)

    ایں ادھر بھی رشوت ماشٹر کدھر ہے جی نوٹس لیں
  18. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  19. پپو

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    السلام علیکم مبارک دن تھا جمعہ کا بہت اچھا گزرا
  20. پپو

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    آج تو خربوزے خریدے پورے 40 روپے کلو میں وہ بھی تین کلو یعنی 120 روپیاں دے
Top