نتائج تلاش

  1. پپو

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب اذنبتہ عمدا أو خطا سرا أو علانیۃ وأتوب الیہ من الذنب الذیٓ اعلم ومن الذنب الذیٓ لآ اعلم انک انت علام الغیوب وستار العیوب وغفار الذنوب ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
  2. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی اٰل محمد کما صلیت علٰی ابرٰھیم وعلٰی اٰل ابرٰھیم ان۔ک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی اٰل محمد کما بارکت علٰی ابرٰھیم وعلٰی اٰل ابرٰھیم انک حمید مجید
  3. پپو

    ناعمہ کا چائے خانہ

    چائے اتنی لیٹ ہو گئی اب تو ساتھ کولڈ ڈرنک بھی چاہیے
  4. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    غالباٰ کسی باغ کے امررود کھا رہا ہوگا
  5. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    عام کریں اس بات کو سب ایک دوسرے کے لیے دعا کیا کریں
  6. پپو

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب أذنبتہ عمدا أو خطأ سرا أو علانیۃ وأتوب إلیہ من الذنب الذیٓ أعلم ومن الذنب الذیٓ لآ أعلم إنّک أنت علام الغیوب وستّار العیوب وغفّار الذنوب ولا حول ولا قوۃ إلا باللہ العلّیِ العظیم
  7. پپو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    مجھے بھی کسی نے مس نہیں کیا
  8. پپو

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    ادھر کا موسم کچھ بہتر ہوا ہے بارشوں سے امید دن بھی خوشگوار ہوگا
  9. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میری حاضری قبول کی جائے کل ادھر نیٹ کافی ڈسٹرب تھا اس لیے حاضر نہ ہو سکا
  10. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    واہ بھائی شمشاد عمرے پر گئے ہیں دعا کا کہنا تھا
  12. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    دیکھ لیں بھائی صاحب کتنی زیادتی ہے اکیلے اکیلے کھانا
  13. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں، ایک دن کی غیر حاضری بوجہ لودشیڈنگ کے بعد
  14. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. پپو

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  16. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    بڑی بات جناب ناشتے وہ بھی پراٹھوں سے
  17. پپو

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  18. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں
  19. پپو

    بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

    فارغ لوگ ہیں کام ہے نہیں یہ تو راہ چلتی مہندی میں دھمال ڈالنا شروع کر دیتے ہیں یہ تو پھر برطانیہ کے شہزادے کی شادی تھی
  20. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Top