:chatterbox::chatterbox::chatterbox:
میں کیا ثبوت پیش کروں کہ میں جاتی ہوں اس طرح تو میں بھی نہیں مان رہی کہ آپ بھی کوئی کام کرتے ہوں:battingeyelashes::battingeyelashes:
:beating::beating:
لو کر لو گل
میری ایک دن بھی چھٹی نہیں ہوتی اتوار کو بھی جاتی ہوں پڑھنے:(:(
اور ابھی بھی اپنا کام ہی کررہی ہوں ساتھ میں تھوڑی سی نظر مار رہی ہوں محفل پر بھی:grin:
مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ اس دھاگے کا مقصد کیا ہے یہ کہ شہباز شریف کی وجہ سے یہ سب ہوا ہے جو کچھ بھی ویڈیو میں ہے۔۔ یا اس نے اس واقعے پر کوئی کروائی نہیں ہے آپ یہ کہنا چاہ رہی ہیں۔۔۔۔۔
:idontknow::idontknow: