:tongue::tongue::tongue: معلوم تھا مگر فاطمہ کے ہی الفاظ استعمال کئے ہیں وہ ہر اس زبان کو جو اسے سمجھ نہ آئے فارسی کہتی ہے۔ سو میں نے بھی اسی طرح کیا:skull:
آمنہ کو کان میں کہہ رہی ہوں اور کوئی نہ سنے(آمنہ میں کسی دن چپکے سے آکے ذرا کتابوں پر ہاتھ صاف کروں گی آپکے بابا کی وہ میری طرف سے گفٹ(
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: