:grin::grin::grin::grin:
ہمارے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا ہم تو فون بھی اتنا استعمال نہیں کرتے تھے کیونکہ سب کے پاس ہی اپنے موبائل ہیں پھر بھی بے انتہا بل:mad:۔۔۔۔۔۔ اور ہم نے نیٹ کی کب سے اپلیکیشن دی ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔۔ پھر ابو کو ایک دن غصہ آیا اسی دن ابو کٹوا کر آئے گئے اور ولڈ کال کا سیٹ لے آئے...