لو دسو چچا جی میں آپکو تھوڑی کہہ رہی تھی:grin::grin::grin:
میں تو الف عین صاحب کو کہہ رہی تھی:party::party: کہ میں ان سے ڈرتی ہوں
پر ایسا نہیں میں آپ کی بھی بہت عزت اور احترام کرتی ہوں
نہیں مجھے کیا پتہ آپکی اردو اتنی اچھی ہے ویسے میں سچ بتاؤں کہ میں آپ سے بات کرتے ہوئے ڈرتی ہوں کہیں کوئی غلطی نا ہوجائے تو ڈانٹ پڑے:nailbiting::nailbiting:
:grin::grin::grin:
بڑے بھائی نے ایسا نہیں کہا ہوگا مطلب دل میں ایسی کوئی بات نہیں ہوگی وہ ذرا ایسے ہی ہیں لڑتے ہیں سب سے:whistling::whistling:
پر دل پر مت لیجئے گا کوئی بات:)