نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں ذرا تمھیں ایک پی ایم کررہی ہوں ابھی جواب دو:) یہ فاطمہ کو کہہ رہی ہوں
  2. ملائکہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    میں اپنی کزن کو مس کررہی ہوں اور زین کو کوئی پوچھے یہ اتنے دنوں سے کہاں تھا
  3. ملائکہ

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    درہم میں بدل کر کہہ رہے ہونگے نہ میں اس سے جیولری خرید لیتی ہوں کیا خیال ہے آنے والے کے لئے دو ہزار روپے:)
  4. ملائکہ

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    یہ ویڈیو بہت پہلے مجھے بھائی نے دیکھائی تھی میرا ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہوگیا تھا
  5. ملائکہ

    Banana test

    Me too:noxxx: my answer was girafee That was good question:applause::applause:
  6. ملائکہ

    موُڈ ،

    غلطی سے لگ لگئ تھی ہٹادی ہے۔۔
  7. ملائکہ

    موُڈ ،

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20546 :(:(:(:( مجھے کیا پتہ تھا کس چیز کی ویڈیو ہے میں نے ٹی دی کھولا تو یہی خبر آرہی تھی۔۔ :(:(:(:( اب میں اس بارے میں کوئی بات نہیں کررہی
  8. ملائکہ

    موُڈ ،

    میرا موڈ اس بہت خراب ہے جب سے وہ ویڈیو دیکھی ہے میں رو رہی ہوں
  9. ملائکہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مجھ سے یہ ویڈیو دیکھی بھی نہیں جارہی تھی۔ خدا ان لوگوں کو غارت کرے
  10. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    نہیں آج میں پڑھنے میں مصروف تھی ایک مہنہ اب ایسا ہی رہے گا
  11. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    نہیں آج ہمارا سامنا ہی نہیں ہوا جب میں تھی تو بھائی سو رہا تھا پھر میں چلی گئی جب آئی تو وہ گھر پر نہیں تھا:grin: :grin: :grin:
  12. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    اب میں نے بتا دیا نا ٹھیک ہوں:cool2:
  13. ملائکہ

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    آنے والے کے لئے پیسے تو رکھیں چلیں آنے والے کے لئے 800 روپے
  14. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں کچھ بھی نہیں سوچ رہی ہوں خالی دماغ ہے:tongue:
  15. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    مجھ سے بھی پوچھ لیتی چلو خیر میں ٹھیک ٹھاک ہوں:grin::grin: تم کیسی ہو
  16. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    :nailbiting : :nailbiting: :nailbiting: مجھے تو سمجھ میں ہی نہیں آیا لکھا کیا ہے آپ نے
  17. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    ساڑے چھے گھنٹے ہونگے اگر ساڑے نو اٹھے ہوں تو:)
  18. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم کون کون ہے یہاں جلدی سے حاضر ہوں:)
  19. ملائکہ

    موُڈ ،

    ہی ہی ہی کبھی کبھی کرتی ہوں ایسی بھی:drooling: ویسے میرا موڈ بہت زبردست کیونکہ انگلش کا پیپر جو کہ کوچنگ میں تھا بہت اچھا ہوا:battingeyelashes::battingeyelashes:
  20. ملائکہ

    موُڈ ،

    دو کمپوٹر ہیں پھر بھی:tongue::tongue: میرا موڈ پاگلوں والا پڑھ پڑھ کر:worried:
Top