نہیں چچا جی ہمیشہ نقل کرنے کی کوشش کی مگر ظالم سماج درمیان میں آگئی:rollingonthefloor:
اصل میں کل مجھے اسکول جانا ہے مجھے میڈل ملے گا سب دوستیں ہونگی سوائے اس کے :sad2::sad2::sad2: اسکا تھوڑا مسئلہ ہے وہ کل نہیں جاسکتی اسکول اور کل اسکول میں رزلٹ ڈے ہے پورے ایک سال بعد میں اسکول جاؤں گی:)