نتائج تلاش

  1. پپو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    شمشاد بھائی واپسی پر میرے دادا جی کی گاڑی لے آئیں کافی دیر ہوئی گئے تھے واپس نہیں آئے
  2. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    نئی "ر" ڈلوا لیں
  3. پپو

    ناعمہ کا چائے خانہ

    اب کھانا بھی ختم ہوچکا ہے شمشاد د بھائی نے پہلے تصویر بنائی پھر انصاف کیا۔ کیا بات ہے ہم جو اتنے دنوں سے چائے کا انتظار کررہے ہیں
  4. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  5. پپو

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    گھر جائیں گے تو بتائیں گے
  6. پپو

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  7. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    اللہ کاشکر واحسان ہے کہ اس سلسلےمیں جان پڑگئی یہسبآپکیمہربانیسےممکنہواہےورنہتوسبگئےکامسے
  8. پپو

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جمع ہوکر ہوئے ہیں
  9. پپو

    پسند کے لفظ پر شاعری

    جی ہاں بلھے شاہ کا ہی ہے اردو ترجمہ کیساتھ
  10. پپو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    بلھے شاہ اسیں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور
  11. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    دھاگہ ٹھنڈا نہیں ہے بندے ٹھنڈے ہو گئے ہیں میری حاضری لگا دیں میں حاضر جناب
  12. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللّھم صلّ ع۔لٰی محمّ۔د وعلٰی اٰل محمّ۔د کم۔ا صلّیت ع۔لٰی ابرٰھی۔م وعلٰی اٰل ابرٰھیم انّک حمید مّجید اللّھم بارک علٰی محمّ۔د وعلٰی اٰل محمّد کما بارکت علٰی ابرٰھی۔م وع۔لٰی اٰل ابرٰھیم انّک حم۔ید مّج۔ید
  13. پپو

    زندگی!

    بس یہی ہے زندگی
  14. پپو

    ۱۵ کلو کا تربوز

    کیا رزلٹ رہا جناب اگر اچھا رہا تو بتا دیں ورنہ ہم سمجھ جائیں گے اور ہاں آئندہ 5 '5 کلو کے تین خریدئے گا
  15. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    ثابت یہ ہوا کہ گیس بھی آسان نہیں ہے
  16. پپو

    پاجامے کا ڈورا

    اب اس لفظ کو اور بگاڑ کر نالا ہی کہہ دیتے ہیں
  17. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ہاں نیٹ کیساتھ ساتھ بجلی کا مسئلہ بھی ہے
  18. پپو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ابھی میرے پاس ہی بیٹھے ہیں اور آپ کو سلام کہہ رہے ہیں دراصل ان کی مسز بھی ٹیچر ہیں اس لیے کہا تھا وہ کسی مس کے چکر میں ہیں
  19. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    شمشاد بھائی کوئی خاص شیڈول نہیں ہے جب تک مرضی چاہے جائے جب مرضی آئے مشکل سے 8 یا 9 گھنٹے آتی ہے
  20. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
Top