نتائج تلاش

  1. پپو

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    درست کہا بھائی شمشماد
  2. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    قاعدے بتاتے ہیں کہ کل ہوئی تھی
  3. پپو

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  4. پپو

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    ابن مریم ہوا کرے کوئی میرے درد کی دوا کرے کوئی
  5. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ناں جی ناں جب دہشت گردی کا الزام لگا تو دوڑ دھوپ تو آپکو ہی کرنا پڑ ے گی
  6. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    اللہ رحم کرے کیسے ٹوٹ گئے جناب
  7. پپو

    ہر بندے نوں ہاسے دیتے اندروں پاؤیں روندے رے آں - علی محمد ملوک

    بھائی شمشاد حوصلہ افزائی دا شکریہ چند اشعار علی محمد ملکوک فرماندے نے جویں پچھلے سال اُداسی اویں ہن دے سال اداسی میں پاویں جھتے وی ہواں مینو لیندی جے پال اداسی اوس ملکوک نوں آکھے کوئی کدی میرے وانگوں پال اداسی
  8. پپو

    سنتے ہین کہ

    بہت زبردست بھائی جی
  9. پپو

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    ادھر تو حسب سابق گرم موسم ہے بلکہ گرم ترین ہے اللہ بچائے ساتھ لوڈشیڈنگ کا عذاب بھی ہے
  10. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    لو جی طوطے کی جان پر بن رہی اور آپ کہہ رہے ہیں کوئی پریشانی والی بات نہیں
  11. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    گزر گئی بارش آج تو پھر موسم گرم ہے
  12. پپو

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  13. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میں حاضر ہوں میری آج کی حاضری کا بندوبست کر دیں
  15. پپو

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    آتجھ کو بتاؤں تقدیر امم کیا ہے شمشیر وسناں اول طاؤس رباب آخر
  16. پپو

    کوئی ان سے کیا توقع رکھے؟۔

    پاکستان خود کوئی جیتا جاگتا وجود تو نہیں ہم ہی اس کا وجود ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم ہوش کے ناخن لیں
  17. پپو

    انسانیت کے خلاف جرم

    بہت دکھ ہوا اس واقعہ پر اللہ تعالیٰ ہمیں اس عذاب سے نکالے آمین
  18. پپو

    تاسف جمیل فخری انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین بیٹے کا غم ہی ان کو لگ گیا تھا بڑھاپے میں جوان بیٹے کی موت ان کی موت کا سبب بن گئی بہت لیجنڈ اداکار تھے اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
  19. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    ہاں جی پردے کی باتیں پردے میں ہی ہونی ضروری ہیں
  20. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    غضب ہوجائے گا اگرشمشاد بھائی کا طوطا کسی پٹھان طوطے سے ملا تو اس پر دہشت گرد ہونے کا الزام لگ سکتاہے
Top