نتائج تلاش

  1. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. پپو

    تاسف استادِ محترم کے چھوٹے بھائی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پساندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
  3. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم آج کی حاضری لگادیں شکریہ کیساتھ
  4. پپو

    ناعمہ کا چائے خانہ

    چائے بنانے کے لیے موم بتیاں لا کر دی ہیں اور کیا
  5. پپو

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    اروی پکائی اور کھائی گئی
  6. پپو

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    بہت گرم تھا آج کا دن ساتھ میں لوڈ شیڈنگ اللہ اللہ
  7. پپو

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  8. پپو

    تاسف م۔م، مغل کی نانی محترمہ رضائے الٰہی سے رحلت فرما گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے پسماندگان کو صبر جمیل دے آمین
  9. پپو

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ اور بات کہ ہم تم سے کچھ نہیں کہتے تمھارا طرزِ تخاطب یہ ناگوار تو ہے
  10. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. پپو

    ناعمہ کا چائے خانہ

    رات تک تو 28 تھے اللہ انہیں صحت دے جلد از جلد
  12. پپو

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    بہت مصروف رہے گا آج کا دن
  13. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    خیر اگر یہ نہیں ہو سکتا تو گرم پانی ہی استعمال کریں
  14. پپو

    مزاج کیسے ہیں - 5

    الحمداللہ مزاج اچھے ہیں
  15. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    دراصل شمشاد بھائی یہ کہنا چاہتے ہیں کہ چائے کو تو دل کر رہا مگر کوئی بنا کر دے تو
  16. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں
  17. پپو

    ایک اور آمر کا فرار

    یہ تو ہونا ہی تھا
  18. پپو

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  19. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. پپو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کوئی مسینگ پرسن ہے
Top