وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام اور ان کی وزارتوں کی منظوری دے دی۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دی ہے جس میں 15 وزراء اور 5 مشیر شامل ہیں جبکہ وزرا پیر کے روز اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔
وفاقی وزراء
ایم...
امی : کیا کر رہے ہو ؟
بیٹا : امی پڑھائی کر رہا ہوں ،
امی : لیکن یہ تمہاری کتاب میں سے روشنی کیوں نکل رہی ہے ؟
بیٹا : امی یہ علم کی روشنی ہے ،
امی کی فلائنگ چپل ریسیوڈ ۔