نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    تین مصرعوں کی نظم ہو گئی ہے :) اپنی ضد پر جو اڑے بیٹھے ہیں کسی خنجر کی طرح وہ سفاک میرے سینے میں گڑے بیٹھے ہیں
  2. محمد عبدالرؤوف

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    یقیناً ایسا ہی ہے ویسے سوچیے اگر زندگی بالکل ہموار طور پر چل رہی ہوتی تو انسان یکسانیت کی وجہ سے مر جاتا ایسی کیفیت پر اصغر گونڈوی صاحب کا ایک خوبصورت شعر ہے کہ چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موجِ حوادث سے اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے
  3. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    محبت کی بات ہے :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    ہر بندہ تہیہ کر لے کہ مجھے اچھا بننا ہے جس کے متعلق ہم سے پوچھا جانا ہے تو سارا معاشرہ ٹھیک ہو سکتا ہے اور اگر میں خود اس غم میں گھلتا رہوں کہ دوسرے ٹھیک نہیں ہیں تو میں بھی جان سے جاؤں گا اور معاشرے میں تو کیا میں خود میں بھی اچھی تبدیلیاں نہ لا سکوں گا
  5. محمد عبدالرؤوف

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    ایسے لوگوں کی برائیوں سے صرفِ نظر کر کے خوبیوں کی طرف دیکھنا چاہیے، کیونکہ کامل اکمل ذات انبیاء کے علاوہ کسی کی نہیں ہو سکتی، مجھ میں بہت برائیاں ہوں گی جو میرے متعلقین لازماً نظر انداز کرتے ہوں گے
  6. محمد عبدالرؤوف

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    میرے دو چچا ہیں بچپن میں ایک چچا کی کسی سے لڑائی ہو گئی اسی اثنا میں دوسرے چچا پہنچے تو بھاگم بھاگ لڑائی میں گھس گئے کہ بھائی کو دوسرے لڑکے مار رہے تھے جیسے ہی دوسرے چچا پہنچے تو پہلے والے کو جیسے ہی فرصت ملی وہ سائیکل لے کر بھاگنے لگے دوسرے والے چچا نے کہا کہ کہاں جاتا ہے ادھر آ اکٹھے لڑیں پہلے...
  7. محمد عبدالرؤوف

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    لیکن میرا کزن مذاق مذاق میں لیکن بظاہر انتہائی سنجیدگی میں بہت لمبی لمبی چھوڑتا ہے ایک مرتبہ مجھے بتا رہا تھا کہ ایک ائیرپورٹ جو ابھی بن رہا تھا اس ایرئیے میں جانے کا اتفاق ہوا وہ ائیرپورٹ کا ائیریا 40 کلومیٹر طویل تھا میں نے اسے سمجھایا کہ یار ایسا نہیں ہو سکتا اسے بہت سے دوسری جگہوں کے فاصلوں...
  8. محمد عبدالرؤوف

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    میرا ایک کزن ایک خواہ مخواہ کی بات پر اڑا بیٹھا تھا میں نے جب دلائل سے اس کے سارے راستے بند کر دئیے تو کہنے لگا میں تو تمہارا ایمان چیک کر رہا تھا :)
  9. محمد عبدالرؤوف

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    آپ تو یقیناً سپہ سالار ہوں گی
  10. محمد عبدالرؤوف

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    دعا کریں کہ جنوں کو اردو پڑھنی نہ آتی ہو ورنہ آپ کی شامت آئی :p:LOL:
  11. محمد عبدالرؤوف

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    پھر آپ نے ریحان بھائی کی شاعری پڑھی نہیں ہے ورنہ ایسی بات نہ کرتے ریحان بھائی ماشاءاللہ بہت اچھے شعر کہتے ہیں
  12. محمد عبدالرؤوف

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    غلطی کو کیا خوب کور کیا :LOL:
  13. محمد عبدالرؤوف

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    یعنی کہ میرا حافظہ اچھا ہے :)
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رسماً ایسی لڑیوں میں ڑ اور ژ کو نظرانداز کیا جاتا ہے
  15. محمد عبدالرؤوف

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    روزنِ دیوار سے ایک شعر یاد آ گیا قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبر لیکن آنکھیں روزنِ دیوارِ زنداں ہو گئیں
  16. محمد عبدالرؤوف

    گھر میں لال چونٹیوں کے خاتمے کے لئے کیا کیا جائے مشورہ دیں برائے مہربانی

    ہماری محفل میں اور بہت خلیفہ مجاز موجود ہیں انتہائی شفیق اور رحم دل
  17. محمد عبدالرؤوف

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    افتخار ٹھاکر تو کہتا ہے "انی دیو اے کوئی مذاق اے"
  18. محمد عبدالرؤوف

    گھر میں لال چونٹیوں کے خاتمے کے لئے کیا کیا جائے مشورہ دیں برائے مہربانی

    عبدالقدیر 786 اب آپ ایک ایک کر کے تمام نسخے آزماتے جائیں اور ہمیں کارگزاری سے ضرور آگاہ کیجئے گا
  19. محمد عبدالرؤوف

    گھر میں لال چونٹیوں کے خاتمے کے لئے کیا کیا جائے مشورہ دیں برائے مہربانی

    شکر کریں کہ مرشد دارِ فانی سے کوچ کر گئے ورنہ وہ فنا فی اللہ کا سبق پڑھاتے کہ آپ ابدی حیات کی طرف لپک پڑتے :LOL:
  20. محمد عبدالرؤوف

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    واقف وہ سب ہیں تیرے فقط قیل و قال سے یہ کیسا ہے؟
Top