نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ چھینا جھپٹی کی بات نہیں انتظام و انصرام کی بات ہے۔ پندرہ سالوں سے کسی نے بلاوجہ ایک اکاؤنٹ پر قبضہ کیا ہوا ہے
  2. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    جی میں نے بھی ابھی چیک کیا بات تو ٹھیک ہے آپ کی
  3. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    عبدالقدیر نام میسر نہیں ہے۔ تابش بھائی نے کہا تھا کہ عبدالقدیر کے نام سے پہلے سے کوئی یوزر موجود ہے
  4. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    اچھا یوں کہہ دیتے ہیں "زنانہ مولوی عبدالحق المعروف گُلِ یاسمین سوئیڈنوی" :p
  5. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    میرے کندھے پر رکھی بندوق کا نشانہ کبھی سیدھا نہیں جاتا :LOL:
  6. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    منتظم صاحب کی سمائیلی سے دھوکہ مت کھائیے گا۔ منظم صاحب کے اس مراسلے کو پہلی اور آخری وارننگ سمجھیے
  7. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    اب اس لڑی کو دعوؤں کی لڑی بنا لیجیے کہ "اگر فلاں کام میں نے نہ کیا تو میرا نام بدل دیجیے گا" :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    جم کر آئے کالے بادل از محمد خلیل الرحمٰن

    میں کراچی کے موسم سے تو واقف نہیں ہوں لیکن نظم اچھی ہے
  9. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    کم ہمت لوگ باتوں کے چسکے لے رہے ہیں :) نہیں جو بادہ و ساغر تو ہاو ہو ہی سہی
  10. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    مجھے تو واگ پھڑائی دینے سے بالکل بھی انکار نہیں بس آپ اتنا کریں کہ ایک عدد ٹائم مشین کا پربند کر کے 25 دسمبر 2006 بروز سوموار شام 8 بجے گاڑی کا اسٹیئرنگ پکڑ لیں :LOL:
  11. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    اے خان حاضر ہوں
  12. محمد عبدالرؤوف

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    یہ ڈائیٹ نہیں بلکہ سست مزاجی کی انتہا ہے ورنہ کسی بھی ڈائیٹیشن یا نیوٹریشنسٹ سے ڈائیٹ پلان بنوائیں تو وہ تو پورا چارٹ بھر کے دے گا ڈائیٹ منضبط خوراک کو کہتے ہیں نہ کہ بھوک ہڑتال کو :)
  13. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    عبدالقدیر 786 آپ کے لیے علامہ اقبال کی طرف سے ایک تحفہ :) تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ تو بدل جائے تری خودی میں اگر انقلاب ہو پیدا عجب نہیں ہے کہ یہ چار سو بدل جائے وہی شراب ، وہی ہاے و ہو رہے باقی طریق ساقی و رسم کدو بدل جائے تری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو...
  14. محمد عبدالرؤوف

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    اب لڑی کے نام میں تھوڑی سی تبدیلی کر دیں "تبدیلیِ نام کے لیے رجوع الی اللہ کریں" :)
  15. محمد عبدالرؤوف

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    پھر دراز سے پہلے "عمر" لگا دیں
  16. محمد عبدالرؤوف

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    یہ تو نہیں بتایا نا کہ 70 عیسوی یا 70 قبلِ مسیح یا 70 مایا :ROFLMAO::ROFLMAO:(2012 میں شاید مایا کیلینڈر کے پانچ ہزار سال پورے ہوئے تھے)
  17. محمد عبدالرؤوف

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    یہ نہیں بتایا کہ کتنے سو ستر؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں!!!! ایک تو تابش بھائی نے نام تبدیل نہ کیا اور پھر بے چارے کو چڑانے کے لیے مزے بھی لے رہے ہیں
  19. محمد عبدالرؤوف

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    ابھی تو آپ کہہ رہی ہیں لیکن بعد میں ساری دنیا عبدالقدیر کو اس شعر کا ورد کرتے ہوئے دیکھے گی کہ دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
  20. محمد عبدالرؤوف

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    اب آپ عبدالقدیر کو پٹوانے کے لیے تیار کر رہی ہیں
Top