بہت خوب ریحان بھائی ماشاءاللہ
الحمد للہ ہم جسدِ واحد بھی ہیں اور اللہ پاک کی مہربانی سے مسلمان بھی، لیکن ایک مدت سے ہمیں غلامی کا اینستھیزیا اتنی مقدار میں دیا گیا کہ ہمارے حواس کام نہیں کر رہے لیکن وہ وقت بس آیا چاہتا ہے جب حق اور باطل کو چھانٹ کر الگ الگ کر دیا جائے گا
شب گریزاں ہو گی آخر جلوۂ...