نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    فکر دنیا کتنی بھی ہو فکر محفل کبھی نہیں بھولتی ۔۔۔ فارغ ہو کر آ ہی جائیں گی یہاں ۔۔۔
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    جی شمشاد بھائی ۔۔ اللہ کا شکر ہمارے علاقے میں سب ٹھیک ہے ۔۔ ویسے کراچی میں کبھی بھی کچھ ہو ہمارے علاقے میں سکون ہی رہتا ہے ۔۔۔ سہراب گوٹھ یہاں سے کچھ دور ہے وہاں پر فائرنگ چل رہی ہے بہت ۔۔ اللہ رحم کرے ۔۔۔ :(
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    عندلیب سسٹر کو بھی مس کر رہی ہوں میں ۔۔ اس وقت آتی تو ہیں ویسے ۔۔۔
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    کتنی بھی مصروف ہوں شمشاد بھائی ۔۔ محفل کی خبر لینے تو آ ہی جاتی ہوں ۔۔ بس پوسٹنگ کم کرتی ہوں ۔۔
  5. سارہ خان

    آپکے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    مطلب کام کے نا کاج کے دشمن اناج کے ۔۔۔:tounge: ویسے بقول شمشاد بھائی جو کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں ۔۔:)
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ایسی تو کوئی بات نہیں شمشاد بھائی ۔۔۔ دیکھیں آگئی ہوں ۔۔۔:)
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ضرور لیتی ۔۔ اگر جو یہاً کے حالات ٹھیک ہوتے تو ۔۔ فی الحال منگوانا مشکل ہے ۔۔۔ اور ڈاکٹر کی دوا لے رہی ہوں تو اب ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسے ہیں بھیا ؟ شفٹنگ کر لی آپ نے ابھی کہ نہیں ؟
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    شمشاد بھائی نے کہاں تیار کئے ۔۔ کسی کے بنے بنائے چرا کر لائے تھے ۔۔۔
  9. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    :grin: ماشاءاللہ ۔۔ کتنے کیوٹ لگتے ہیں بچے جب نیا نیا بولنا سیکھتے ہیں ۔۔ :)
  10. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    خیال تو ہوتا ہے تیلے بھیا ۔۔ بس پی ایم کرنے کے معاملے میں بہت سست ہوں :( آپ بھی تو غائب ہو جاتے ہیں اتنے اتنے دن ۔۔۔ بھابھی کیسی ہیں اور راہین ۔۔ اب کتنی بڑی ہو گئی ماشاءاللہ سے ؟
  11. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    کیسی باتیں کرتی ہیں سسٹر ۔۔۔:) میں کہاں سبق پڑھانے کے لائق ۔۔ میں توخود یہاں آپ سب لوگوں سے سیکھنے آتی ہوں ۔۔:)
  12. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    السلام علیکم ۔کیسے ہیں تیلے بھیا ؟ ۔ اچھا اچھا بولیں ۔۔ ایسی باتیں نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔ دعا کریں کہ جنگ کا خطرہ ٹل جائے ۔۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ثبوت مانگ لیتے ہیں شمشاد بھائی تو فوراً ۔۔۔۔۔ ہیں تو بہت سارے ۔۔ ایک دو ذہن میں آ رہے ہیں ۔۔ جیسے ۔۔ پانی ، بانی ۔۔۔۔ دور ، دوڑ ۔۔۔ پلاؤ، بلاؤ
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    تو ایسے تو بہت سے الفاط لکھنے میں یکساں ہیں اور پڑھنے میں نہیں ۔۔۔
  15. سارہ خان

    ابھی روشن ہے اک دیا مجھ میں

    بہت خوب ۔۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    حالانکہ آتی میں روز ہوں پھر بھی ملاقات نہیں ہو پاتی ۔۔ آج زیادہ دیر کے لئے آئی ہوں اس لئے ہو گئی شاید ۔۔ میں ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسی ہیں اور بے بیاں ؟ انڈیا جانے کے پروگرام کا کیا ہوا ؟
  17. سارہ خان

    مبارکباد زین زیڈ ایف ۔۔

    بہت مبارک ہو زین ۔۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    جناب بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں حال ۔۔ آپ سنائیے ۔۔۔
  19. سارہ خان

    سوچ رہا ہوں کہ ۔۔۔۔۔

    واہ شمشا بھائی ۔۔ یہ کہاں سے لاتے ہیں انی پالی پالی تصویریں ۔۔۔:grin:
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    لا جواب شعر ہے ۔۔۔
Top