نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    چلیں ٹھیک ہے۔ اگلے سوالات پر چلتے ہیں۔ :)
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    اس سے کنفیوژن نہ ہو جائے اس لیے اگر آپ کو شبہ ہے تو یقین کر لیجیے۔ یا ایک متبادل سوال کی اجازت مرحمت فرمائیے۔ شاید فورٹی فسٹ چیئر کی اصطلاح سے آپ واقف ہوں، کیا وہ اس میں شامل تھے؟ یہ بھی عموماََ نوبل نومینیشنز کے قابل سائنسدانوں پر مبنی فہرست ہوتی ہے۔
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    اکیلا تو نہیں ہوں۔ بس بارہ سوالات کے بعد عاطف بھائی سے مشاورت کروں گا۔ فہد تو آج غائب ہیں۔
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    12۔ کیا یہ سائنسدان نوبل پرائز کے لیے نامزد ہوئے تھے؟
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    11۔ کیا اس سائنسدان کو نوبل پرائز ملا تھا؟
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    کیا اُن کا تعلق براعظم امریکا (بشمول شمالی و جنوبی) کے کسی ملک سے بھی رہا؟
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    9۔ کیا اُن کا انتقال 1975کے بعد ہوا؟
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    8۔ کیا اُن کا انتقال 1950سے قبل ہوا؟
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    7۔ کیا اُن کی شہرت کا بنیادی حوالہ سائنس سے تعلق ہے؟
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    6۔ کیا اُن کی شہرت کا بنیادی حوالہ کھیل ہے؟
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    کیا اُن کی وجہ شہرت کا بنیادی حوالہ فنون لطیفہ سے تعلق ہے؟
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    4۔ کیا اُن کے انتقال کو ایک سو برس سے کم وقت گزرا ہے؟
  13. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    3۔ کیا تعلق یورپ سے ہے؟
  14. علی وقار

    تاریخی، معلوماتی و دلچسپ ویڈیوز

    فیض احمد فیض کے صد سالہ یوم ولادت پر مشتاق احمد یوسفی مرحوم کی شوخ گفتاری
  15. علی وقار

    آئیے کروشیا سیکھیں

    میں پروفیشنل کروشیا بازوں کو چیلنج کرنا نہیں چاہتا۔ :) دراصل تکنیکی معاملات میں کورا ہوں۔ :)
  16. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    جب عثمان صاحب تشریف لائیں تو کسی شخصیت کے پوچھے جانے کی صورت میں میرے ابتدائی دو سوالات یہ ہیں: 1۔ کیا شخصیت کسی خاتون کی ہے؟ 2۔ کیا شخصیت زندہ ہے؟
  17. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    شکریہ! ایک مکالمہ پہلے سے جاری ہے۔ چلے آئیے عاطف بھائی اور فہد اشرف صاحب! دیگر محفلین بھی دلچسپی کی صورت میں رابطہ فرمائیں۔
Top