نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    جی ہاں۔ وفات سنہ 1900 کے بعد ہوئی۔
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    نوٹ: آج کی شخصیت سے متعلق سید عاطف علی بھائی سے مشاورت کی ہے۔ مزید یہ کہ اس نام کو ماڈریٹرز کے سامنے بھی رکھا گیا اور ان کی منظوری بھی مل گئی۔
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    لیجیے، میں حاضر۔
  4. علی وقار

    کروناوائرس ویکسین

    جیسا کہ موٹر بائیک والوں پر ہیلمٹ لگانے کی پابندی لگ گئی اور پٹرول پمپس کو پابند کیا گیا کہ بغیر ہیلمٹ فرد کو پٹرول نہیں دینا ہے ورنہ جرمانہ ہو گا تو پٹرول پمپ مالکان نے ہیلمٹ سٹیشن پر فراہم کر دیے کہ جو پٹرول بھروانے آئے اور اس نے ہیلمٹ نہ پہنا ہو تو اسے ایک آدھ منٹ کے لیے ہیلمٹ دیا جاتا اور وہ...
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کوشش یہی رہے گی۔دیکھیے۔ متفق۔ میں تو ان شاء اللہ حاضر ہوں گا۔
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آج میں تو شریک ہو جاؤں گا، اگر عین وقت پر کوئی ایشو نہ ہوا، جس کا امکان کافی کم ہے۔ عثمان بھی ان شاء اللہ شریک ہوں گے۔ تاہم، کل کون کھیلے گا، اس کے متعلق سوچ لیجیے یا پھر ٹیموں کی تعداد کم کر دیجیے اور اس ٹورنامنٹ کا فارمیٹ تبدیل کر دیجیے۔
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    جی جناب میری مراد یہی تھی جیسا کہ آپ نے سمجھا ہے۔ سچ پوچھیں تو آپ کے مراسلے سے سوچ کے نئے در وا ہو گئے۔ اور اس بہانے میر، غالب اور اقبال کی شاعری سے متعلق آپ کے خیالات بھی جاننے کو مل گئے۔ دراصل میں کالمز وغیرہ پڑھتا ہوں تو بسا اوقات کالم کا عنوان غالب کا کوئی مصرع ہوتا ہے تو اس حوالے سے ذہن...
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میں عرفان سعید کا نام تجویز کرتا ہوں کیونکہ وہ کسوٹی ٹورنامنٹ سے پہلے کسوٹی مقابلوں میں اچھے خاصے فعال تھے۔
  9. علی وقار

    آئیے کروشیا سیکھیں

    :zabardast1:
  10. علی وقار

    آئیے کروشیا سیکھیں

    گل یاسمین آپ نے وقت کو کمال مہارت سے 'بانٹ' رکھا ہے۔ کروشیا نہ سکھائیں یہ گر سکھا دیں۔ میں تو یہی سوچتا رہ جاتا ہوں کہ اس عمر میں بندہ کروشیا سیکھے، عبادت کا اہتمام کرے، کسوٹیاں کھیلے، قومی و بین الاقوامی مسائل پر غور کرے، فکر معاش میں مبتلا رہے یا دیگچی میں چمچ ہلاتا پھرے۔ اور، ادھر آپ کا یہ...
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    میرے خیال میں سالگرہ کی مناسبت سے افسانچوں کا مقابلہ بہتر رہتا کہ زیادہ محفلین شریک ہو پاتے۔
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    غالب کی شاعری آج کے عہد کے ساتھ بھی نہایت متعلقہ محسوس ہوتی ہے اور اسے ایک عظیم شاعر کا کمال تصور کیا جا سکتا ہے۔ میر کے کلام، اور اقبال کے اشعار کے ساتھ بھی کم و بیش یہی معاملہ ہے، یہاں تک کہ موجودہ دور میں ان شعراء کے کئی مصرعے کالمز کا عنوان تک ٹھہرتے ہیں جس کی تفصیل میں جانے کا یہ موقع نہیں۔...
  13. علی وقار

    تاریخی، معلوماتی و دلچسپ ویڈیوز

    پاکستان میں زندگی کی چہل پہل 1964 میں
  14. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میں تو پرسوں دستیاب ہوں۔ عثمان سے کنفرم کر لیجیے۔
  15. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    میں سجدہ شکر بجا لاؤں تب تک عاطف اور فہد آپ کے ہمراہ ہوں گے۔ شکریہ گل یاسمین، اور عبدالروؤف۔ :) زیک کا بھی شکریہ۔
  16. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    عاطف بھائی اور فہد اشرف۔
  17. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    شکریہ عاطف بھائی، شکریہ فہد اشرف، و جملہ احباب۔
Top