نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    مشکل سوال تھا، احباب نے بہت مدد کی۔ تفصیل بعد ازاں۔ آپ نے بہت عمدہ سوال کیا۔ :)
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    20۔ کیا ان کا انتقال 1957 میں ہوا؟
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    Enrico Fermi Award کیا انہیں مندرجہ بالا ایوارڈ ملا تھا؟
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    کر لیجیے ناشتہ۔ یہ سوال تیار ہے آپ کے لیے۔ کیا اُن کو John Fritz Medal ایوارڈ ملا تھا؟
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    17۔ کیا اُن کو البرٹ آئن سٹائن ایوارڈ بھی ملا تھا؟
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    سوال 16: کیا اُن کا ہنگری سے کوئی تعلق رہا؟
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    سوال 15: کیا اُن کا انتقال 1965 سے قبل ہوا؟
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ویسے اسے نہ گنا جاتا تو اچھا تھا۔ میں نے متعلقہ لڑی میں سوال پوچھنا ہے۔ :)
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ارے بھئی، یہ مکالمہ والا سوال تھا۔ اچھا، گن لیجیے۔
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہ سوال مکالمہ والا تھا۔ یہ کرنا ہی نہیں تھا۔ معذرت۔
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    وہ تو ٹھیک ہے۔ یہ بتائیے کہ ان کا تعلق شعبہ نباتیات سے بھی کسی طور تھا؟
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    14۔ کیا شعبہ فزکس (طبیعیات) سے تعلق تھا؟
  13. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    لازم تو نہیں ہے زیک۔ :) تصدیق بھی تو چاہیے ہوتی ہے۔ کئی سائنسدان ان ہنگاموں سے پرے رہ کر کام کرتے ہیں۔
  14. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    سوال 13: کیا کسی جنگ عظیم سے اس سائنسدان کسی طرح کا کوئی تعلق ہے؟
Top