جی شمشاد بھائی ۔۔ اللہ کا شکر ہمارے علاقے میں سب ٹھیک ہے ۔۔ ویسے کراچی میں کبھی بھی کچھ ہو ہمارے علاقے میں سکون ہی رہتا ہے ۔۔۔ سہراب گوٹھ یہاں سے کچھ دور ہے وہاں پر فائرنگ چل رہی ہے بہت ۔۔ اللہ رحم کرے ۔۔۔ :(
ضرور لیتی ۔۔ اگر جو یہاً کے حالات ٹھیک ہوتے تو ۔۔ فی الحال منگوانا مشکل ہے ۔۔۔ اور ڈاکٹر کی دوا لے رہی ہوں تو اب ٹھیک ہوں ۔۔
آپ کیسے ہیں بھیا ؟ شفٹنگ کر لی آپ نے ابھی کہ نہیں ؟
خیال تو ہوتا ہے تیلے بھیا ۔۔ بس پی ایم کرنے کے معاملے میں بہت سست ہوں :(
آپ بھی تو غائب ہو جاتے ہیں اتنے اتنے دن ۔۔۔ بھابھی کیسی ہیں اور راہین ۔۔ اب کتنی بڑی ہو گئی ماشاءاللہ سے ؟
حالانکہ آتی میں روز ہوں پھر بھی ملاقات نہیں ہو پاتی ۔۔ آج زیادہ دیر کے لئے آئی ہوں اس لئے ہو گئی شاید ۔۔
میں ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسی ہیں اور بے بیاں ؟ انڈیا جانے کے پروگرام کا کیا ہوا ؟