گورکھ دھندا لگتا ہے۔
اس میں فائلیں کس طرح ایڈٹ ہونگی اور اگر نئی فائلیں چڑھانی ہیں تو وہ کیسے ہوگا۔ :roll:
ہیلپ لینے کی کوشش کی لیکن اس کی بھی سمجھ نہیں آئی۔ یہ تو مجھے “شیل“ لگتا ہے۔ 8)
ٹھیک۔
لیکن نئی پو فائل آپ نے کیسے بنائی؟
اور کس سافٹویر سے بنائی۔۔۔
میں نے شیل اکاؤنٹ ٹرائی نہیں کیا لیکن گیٹی کا ہی یونکس ورژن مجھے پیکج مینجر سے مل گیا ہے جو کام دے گا۔
وسلام
جی آپ کی بات بالکل درست ہے کہ اکثریت ہمیشہ حق پر ہوتی ہے۔ اور اکثریت کی خواہش ہے کہ پرویز مشرف مع حواریوں کے اب ان کی آنکھوں سے دور ہوجائے۔
یہ چیف جسٹس وغیرہ تو بہانہ تھا۔۔۔
اچھی بات ہے۔
نعمان آپ نے کونسا سافٹویر استعمال کیا ہے ذرا مجھے اس کا ربط دیں۔ میں بھی ایک ٹرائی ماروں پو فائل بنانے کا مجھے بڑا شوق رہا ہے کسی زمانے میں۔ :D
فزی والے تراجم گیٹ ٹیکسٹ کا کارنامہ ہیں جس نے پو فائل تخلیق کی ہے۔ باقی میں نے کوڈ کو دوران ترجمہ چھیڑنے کی کوشش نہیں کی۔ میرا خیال ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
غلط تراجم بھی فزی کے ذیل میں ہی ہونگے۔ یہ نئے سٹرنگ ہیںجو اپگریڈ کے بعد خالی رہ گئے تو پرانے تراجم میں لڈو کی طرح بانٹے گئے۔
وسلام
نعمان کے بیان کردہ بگز کے علاوہ یہ پوسٹ اور تبصروں کے تدوینی قطعوں میں کام نہیں کررہا۔
رائٹ تلے بھی نہیں اور مینج تلے جاکر پوسٹ اور تبصرے کو منتخب کرکے تدوین کرنے سے بھی۔
وسلام
آپ ایسا کریں ueuo.com یا ifastnet.com پر جاکر فورم بنا لیں اگر ذاتی مقاصد کے لیے ہی بنانا ہے۔ فری ہوسٹ پر فورم انسٹال کریں کے نام سے پی ایچ پی بی بی کے سپورٹ سیکشن میں ایک دھاگہ بھی موجود ہے اس کو چیک کرلیں۔ آپ کو مدد مل جائے گی۔
وسلام
ایسی بھی کیا نراشا جناب۔
میں تو حنا فیصل والا طریقہ اختیار کرتا ہوں۔ جو ایک آدھ پیج مسئلہ کرے اسے کنکرر میں کھول لیتا ہوں ورنہ فائر فاکس دوڑتا ہے۔
وسلام
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔
احباب ہمیشہ کی طرح ہمارا شروع کیا ہوا ایک پراجیکٹ کتنی کامیابی سے چلا رہے ہیں۔ :D
بی جو ہمارے ذمہ ہے امید ہے مل جائے گا اس کے ساتھ علی پور کا ایلی والا حال نہیں ہوگا۔ لیکن کچھ انتظار۔ ابھی ہمارے پرچے ہیں۔
وسلام