نتائج تلاش

  1. زین

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    انقلابی پارٹی ؟ کونسی پارٹی؟ کیا ہورہا ہے یہاں؟ جی ، مجھے بھی اندازہ ہوگیا تھا ،بس ایویں ہی کہا تھا
  2. زین

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    انکلاب کیا ہوتا ہے ، عمران خان صاحب!
  3. زین

    مشرف اڑن چھو

    مشرف تو سبکدوش ہوگئے ان کا اب ہم نے کیا کرنا ہے لیکن ہمارے صدر صاحب جناب محترم عزت مآب آصف علی زرداری صاحب ، جب سے صدر بنے ہیں دو دن ملک میں‌نہیں ٹھہرے موصوف ’’دنیا ‘‘ کے ہنگامی دورے پر ہیں‌اورآج کل تو آپ کے ہاں‌آیئے ہوئے ہیں
  4. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سنی سنائی باتوں‌پر یقین نہیں‌کرتے
  5. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہا ہوں یہاں کیا ہورہا ہے ؟؟؟ اور میری غیر حاضری کے دوران محفل میں‌کیا کیا ہوا؟؟
  6. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  7. زین

    پاکستان کاجواب

    جی ، ابھی انڈین ہیکرز میرے خیال سے حملے کی تیاری میں ہوں گے۔
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    یہ کیا ہورہا ہے ؟؟ ، بھائیوں اور بہنوں! ناراضگیاں ختم کرنے کی کوشش کرو ،سب جلدی سے جلدی
  9. زین

    پاکستان کاجواب

    لگےےےےےےےےےےےےےےےےے رہووووو
  10. زین

    پاکستان کاجواب

    مجھے لگتا ہے یہ ہیکر آپ ہو
  11. زین

    پاکستان کاجواب

    زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ہمارا سب سے """"تیز """" ٹی وی وی چینل "جیو نیوز " یہ خبر آج دے رہا ہے ۔
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! میں بھی ایک دن کی غیر حاضری کے بعد حاضر ہوں۔ سب کیسے ہیں؟؟؟
  13. زین

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    :laugh::laugh::laugh::laugh: زبردست خاور بلال بھائی
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم ! پچھلے مراسلات دیکھیں خود پتہ چل جائے گا
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    قابل احترام بھائیوں، بہنوں اور دوستوں! السلام علیکم زندگی کیسی گزر رہی ہے ؟؟؟
  16. زین

    ہائےےےے - دیوانگی وہ بھی محفل میں

    عمار بھائی !آپ کس خوشی میں‌نا چ رہے ہیں ؟؟ فہیم کے ساتھ پاگل خانہ جانے کا ارادہ تو نہیں ِ؟
  17. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ہا ہا ہا۔ نہیں اب باہر کا موسم سرد اور اندر کا موسم بہتر ہے ۔
  18. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    کچھ نہیں‌بھائی ایسے ہی موڈ کچھ خراب سا تھاتولکھ دیا باقی کوئی خاص وجہ نہیں‌
  19. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    :laugh::laugh::laugh::laugh: اپنی عمر بتادو ،پھر میں جواب دونگا
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    زرداری صاحب کے ہوتے ہوئے تو کبھی حالات ٹھیک نہیں‌ہوں‌گے
Top