مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ منور حسن کیا کہتے ہیں مگر افسوس جماعت اسلامی کی شورٰی پر ہے کہ یہ بندہ کیوں ابھی تک امیر ہے ۔
لیکن پاکستان فوج کی طرف سے اس طرح کا بیان و مطالبہ آنا اس بات کی دلیل ہے کہ ڈرون حملے انکی مرضی سے ہورہے ہیں ۔
اور نواز شریف کی حکومت کے ہوتے ایک دفعہ پھر حکومت ایک سمت چل...