چچا جی میں نے لوکی کا حلوہ بنایا تھا تصویر لینی تھی پر میرے کزن آگئے اور آدھے سے زیادہ تو انھوں نے کھا لیا پھر میں کیا کرتی :rollingonthefloor: :battingeyelashes: :party:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
آپکو ابھی تک یاد ہے فہیم بھائی:grin:
لگا دیں میری شکایت تو امی بھی لگائیں ابو تو مجھے کچھ نہیں کہتے آپ کس کی کہاں سنیں گے;)