نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    آپکا معصوم مجھے محفل سے بھگاتا رہتا ہے وہ تو نہیں پتہ نا آپکو:chatterbox: :notlistening: ویسے یہ نام تو سچی مجھے بڑا اچھا لگا ہے زونیہ:rollingonthefloor: :devil:
  2. ملائکہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    :shameonyou: :shameonyou:
  3. ملائکہ

    خون خوار جانوروں کے ساتھ تصویریں !

    جب سلو موشن میں دیکھائی ہے تو پتہ چلا کہ لڑکے کا بیلنس خراب ہوا اور اسکا بازو شیر سے منہ سے لگا تھا شاید شیر کو غصہ آگیا:nailbiting:
  4. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    جی آگئی ہے ایک تو 2 جولائی کو ہے اور ایک 20 کو :( پر میں کل خود کالج کا چکر لگاؤں گی پھر صحیح سے پتہ کروں گی:yawn:
  5. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    وعلیکم السلام عمار بھائی کیسے ہیں:)
  6. ملائکہ

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    چچا جی زونیہ کی دھمکیوں میں ،میں نہیں آنے والی :rollingonthefloor:
  7. ملائکہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    آپکو کس نے بتایا:confused:
  8. ملائکہ

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: بہت زبردست نام ہے بھائی:applause:
  9. ملائکہ

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    :idontknow: :idontknow: :( :praying: :biggrin:
  10. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    السلام علیکم میں آئی ہوں:)
  11. ملائکہ

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    بہت اچھا دھاگہ ہے مجھے تو اس کے بارے میں پتہ ہی نہیں تھا بالکل یقین نہیں آرہا پاکستان میں اتنے وسائل ہیں۔میں اللہ کا بہت شکر ادا کرتی ہوں جو اللہ نے ہمیں ایسی نعمتیں دیں:)
  12. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    :party: :party: :party: :devil: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم بھائی ابھی تو میں چلی اللہ حافظ:)
  13. ملائکہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  14. ملائکہ

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    اب میں نے کسی کا نام بھی نہیں لیا :tongue: خود ہی اپنی طرف لوگ لے جاتے ہیں بات :cool2:
  15. ملائکہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    میں نے کہاں غائب ہونا ہی یہیں ہوں کہیں نہیں جا رہی مذاق کررہی تھی:battingeyelashes:
  16. ملائکہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں فٹ فاٹ مجھے کچھ نہیں ہوگا اتنی آسانی سے :rollingonthefloor: آپ کیسے ہیں انکل:grin: یہ بلی میں نے اڈوپٹ کرلی ہے:lovestruck: یہ میری ہے:party:
  17. ملائکہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  18. ملائکہ

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہو چچا جی:applause: اب مجھے کوئی کچھ کہہ کر تو دیکھائے:devil:
  19. ملائکہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    میری خالہ اس دنیا میں نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ تو میں مذاق کررہی تھی:cool2:
Top