جس طرح انگریزی زبان میں کچھ حروف سائلینٹ یعنی خاموش ہوتے ہیں، اسی طرح اردو میں بھی کچھ الفاظ سائلینٹ ہیں ۔
٭ جب دکاندار کہتا ہے کہ " آپ کو زیادہ نہیں لگائیں گے "،،،، اس میں " چونا " سائلینٹ ہے ۔
٭ رخصتی کے وقت جب دولہا سے کہا جاتا ہے کہ "خیال رکھنا"،،،، اس میں " اپنا " سائلینٹ ہے ۔
٭ جب یہ کہا...