نتائج تلاش

  1. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    یہ بھی درست فرمایا آپ نے
  2. زین

    تعارف Hello

    آپ تو اپنے دھاگے(تھریڈ) تک ہی محصور ہوکر رہ گئے ہو باقی محفل کا بھی چکر لگایا کرے،
  3. زین

    زرداری کون ہے بھئی ؟‌؟‌؟‌

    آج کل مشرف صاحب لندن میں گالف کھیل رہے ہیں۔
  4. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    کوئٹہ میں نفسیاتی امراض سے متعلق کل ایک عالمی کانفرنس منعقد ہوئی تھی،دنیا بھر سے آنے والے مختلف ڈاکٹروں خصوصاًپاکستانی ڈاکٹروں کی تقاریر سن سن کر تو میں بھی نفسیاتی مریض بن گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باہر کا موسم بہت اچھا ہے ، سردی کی شدت کم ہے جبکہ اندر کا موسم بہتر ہے ۔
  5. زین

    ہمارے پاس طاقت نہیں, ہوتی تو امریکی طیاروں کومارگراتے،افغان صدرکرزئی

    بھائی اتنا غصہ کیوں‌کرتے ہو، غلطی ہر کسی سے ہوسکتی ہے ، باقی دوستوں نے وضاحت کردی ہے ۔
  6. زین

    فیض ہم دیکھیں گے

    بہت ہی خوب۔ شکریہ
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام دھاگے کا عنوان دوبارہ پڑھو۔ موسم یہاں نہیں ‌لکھنا
  8. زین

    سوچ رہا ہوں کہ ۔۔۔۔۔

    سوری شمشاد بھائی
  9. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    سلامت رہو ہمیشہ خوش رہو ، جی میں نے دیکھ لیا ہے۔شکریہ
  11. زین

    ضرورت ِ رشتہ ---

    بہت خوب طالوت بھائی، ہماری عمر نہیں ہوئی اس لیے ان بحثوں میں نہیں پڑھنا چاہتے اور آپ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اخباروں میں اپنے لیے تو رشتہ نہیں ڈھونڈ رہے تھے ؟ آپ اپنی ہانڈی کو جلنے سے بچائے،تبصرہ بعد میں کیا جاسکتا ہے اور آج ہفتہ ہے طالوت بھائی دیر تک آن لائن ہوں‌گے ، ہے نا طالوت بھائی؟
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    رہنے دیجئے مغل صاحب ناراض لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج تو یہ دھاگہ بڑی تیزی کے ساتھ آگے جارہا ہے ۔ چند ہی گھنٹوں‌میں دس صفحات مکمل ہوگئے
  13. زین

    کراچی میں طا لبانا ئزیشن کے نام پر پشتونوں اور مہا جروں کو لڑانے کی سا زشیں ہورہی ہیں

    ممبئی حملوں کی تحقیقات کےلئے آئی ایس آئی سربراہ کو بھارت بجھوانا پاکستان کے ملوث ہونے بارے تاثر کو تقویت دینے کے مترادف ہے،عمران خان بھیجے،کراچی میں طا لبانا ئزیشن کے نام پر پشتونوں اور مہا جروں کو آپس میں لڑانے کی سا زشیں ہورہی ہیں جس کا فائدہ سولہ سالوں سے ملک سے باہر بیٹھے لوگ ا ٹھائیں گے ،...
  14. زین

    مبارکباد زین زیڈ ایف ۔۔

    :) :) :) بہت بہت شکریہ، آپ کا
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ذرا احتیاط سے !!! شمشاد بھائی ! دھاگہ اس وقت تک مقفل نہیں کرنا جب تک سعود بھائی اپنے اعداد و شمار پیش نہیں‌کرتے ۔
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15) ایک بار پھر یہ دھاگہ ہمارے کھاتے میں‌آگیا۔ تو شروع کرے ۔ الف ۔ اللہ ب ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم
  17. زین

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    ٹھیک طرح سے تو مجھے بھی معلوم نہیں‌لیکن میرے خیال سے جیہ سے خفا ہوئے ہیں جس کی وجہ سے محفل میں نہیں‌آرہے ۔
  18. زین

    ابھی روشن ہے اک دیا مجھ میں

    بہت عمدہ آپ کا بہت شکریہ
  19. زین

    نئی پود ۔۔ پاکستان نے ہمیں‌ دیا کیا ہے؟

    یہی تو ہمارا مسئلہ ہے ،نئی نسل کو اپنے ملک ، زبان اور ثقافت کی بجائے انگریزوں کے ملک ، زبان اور ان کی ثقافت سے دلچسپی ہے ۔ اگر آپ غور سے دیکھیں تو اس ویڈیو میں اردو بولنے پرزور دینے والے نے خود کئی الفاظ انگریزی کے استعمال کیے ہیں‌
  20. زین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    ادھر مارواء کے دھاگے میں‌بھی مہمان یعنی کہ م ۔ م مغل صاحب غائب ہیں ہنہ جھیل ہے ۔ نیٹ پر سرچ کرنے سے آپ کو اس جھیل کی بہت خوبصورت تصاویر مل سکتی ہیں۔
Top