نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    دیدہ دلیری کا مظاہرہ کرنا ہوگا
  2. dxbgraphics

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    میں سب کے ناپسندیدہ اراکین میں سے ہوں باقی تسی تے سمجھ ہی گئے ہو
  3. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    بے سہاروں سے ایسی باتیں نہیں‌کرتے
  4. dxbgraphics

    عبدالرحمن ڈکیت تین ساتھیوں سمیت ہلاک

    نصراللہ بابر جیسا وزیر داخلہ کراچی میں دوبارہ آنا چاہئے
  5. dxbgraphics

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    :idontknow: :idontknow: :idontknow:
  6. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    یہاں کیا ہورہا ہے
  7. dxbgraphics

    محفل پر فیس‌بک اکاؤنٹ سے لاگ‌ان کریں

    اگر فیس بک کے اکاونٹ سے لوگ ان ہونگے تو کیا مبتدی کی حیثیت سے ہونگے یا ؟؟؟
  8. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    ذوقِ اردو کے سوا کچھ نہیں
  9. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    غلط تو نہیں فرمایا ۔ بلکل درست فرمایا آپ نے
  10. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    بریک ختم ہونے میں‌پینتالیس منٹ ہیں اور میری آنکھیں بند ہورہی ہیں میں تو چلا آدھا گھنٹہ تھوڑی سی نیند ہی کر لوں
  11. dxbgraphics

    پریس کلب اردو محفل

    آپ کروائیں گے تو ہوگی نہ
  12. dxbgraphics

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    :rollingonthefloor:
  13. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    آپ کے ہاں بھی تو نلکے سے ٹھنڈا ٹھنڈا پانی نکلتا ہوگا
  14. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    جی ہاں ہم بادشاہ ہیں ۔۔ بغیر رعایا
  15. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    جی ہاں یہاں تو سردی کے مارے کانپ رہے ہیں باقی تسی تے سمجھ ہی گئے ہو
  16. dxbgraphics

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    تو صدر اردو محفل نبیل صاحب اور وزیر اعظم اردو محفل شمشاد صاحب سے براہ راست مداخلت کی درخواست کرنی پرے گی
  17. dxbgraphics

    یہ کون سی بحر ہے ؟

    میرے پلے تو یہ کھیل بلکل نہیں پڑا
  18. dxbgraphics

    اللہ کے نام پہ

    ویلکم جناب بہت کم دکھائی دیتے ہیں‌محفل پر ۔۔
  19. dxbgraphics

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    پہلی بار جب کافی پہلی بار تھوڑی سی ٹیسٹ کی تو وہ ہی آخری بار ثابت ہوئی۔ آج تک کوفی کو منہ نہیں لگایا
  20. dxbgraphics

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    چلیں بہانے آپ کی انگلیاں تو حرکت میں آگئیں کم از کم
Top