نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    سائنس اور اسلام

    چاچو یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوئی۔ذرا وضاحت کرنا چاہیں گے آپ؟
  2. dxbgraphics

    چاند پر پلاٹ برائے فروخت دستیاب ہیں

    ارے چاند بابو آپ کو تمام پلاٹوں کی قیمت دی جاچکی ہے اب میری مرضی کسے بیچوں کسے نہیں۔ آخر ہم نے بھی کچھ کمانا ہے
  3. dxbgraphics

    پریس کلب اردو محفل

    چلے گا نہیں بلکہ دوڑے گا۔ اردو محفل کا پریس کلب ہے بھائی
  4. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    :)یہ وہی دھاگہ ہے جس سے سلائی کرتے ہیں
  5. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  6. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    یونس خان اور محمد یوسف بھی محفل کے رکن ہیں؟ کمال ہے مجھے تو پتہ ہی نہیں
  7. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    جی ہاں تاکہ بیمار ہونے کی وجہ سے ایف آئی آر مدعی علیہ پر کٹ جائے
  8. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ثقافتِ عرب کے بارے میں کچھ لکھئے
  9. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    آپ نجومی کب سے بن گئے
  10. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    شمشاد کو مس کر رہا تھا ۔ آگئے ہیں
  11. dxbgraphics

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    ابھی تھوڑی دیر پہلے تو آپ باورچی خانے گئے تھے
  12. dxbgraphics

    آئی لب لُو ایک عجیب و غریب عادت

    یار لفظوں کا ہیر پھیر تو کرنے دیا کرو نہ ویسے ذپ کیا تھا آپ کو جواب نہیں ملا ذپ مے درلیگلے وو (پشتو میں(
  13. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    آدھمکا۔ آٹپکا۔ تشریف لایا۔ وغیرہ وغیرہ
  14. dxbgraphics

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    میں سر آنکھوں پر مانتا ہوں باقی تسی تے سمجھ ہی گئے او
  15. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    تُسی ہنڑ بولدے او تے ٹھیک ہی ہیگا
  16. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    حصول علم کے لئے یا پڑھانے کے لئے
  17. dxbgraphics

    محفل پر فیس‌بک اکاؤنٹ سے لاگ‌ان کریں

    شکریہ زیک بھائی
  18. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    عالم پناہ آپہنچے
  19. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
Top