اسلام کی راہ میں سب سے پہلے خون حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالٰی عنہ نے بہایا جسکا واقعہ کچھ یوں ھے کہ
ایک دفعہ سعد رضی اللہ تعالٰی عنہ مکہ کی گھاٹی میں چند ساتھیوں سمیت نماز ادا کر رھے تھے اسی دوران چند کفار وھاں پہنچ گئے جنہوں صحابہ سے تلخ کلامی کی اس پر سعد رضی اللہ تعالٰی عنہ نے ایک کافر...