نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    ہاہاہاہاہہا اگلی گیند نارائن کی ٹیپیکل آؤٹ سوئنگ یعنی دوسرا اور آفریدی گیند کو بککل بھی نہ سمجھ سکی اور آواز آئی ""اوہ تری جی او لالہ تری کیا بات اے
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    اور آفریدی کے 400 چھکے مکمل
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    واو آفریدی کی انتہائی سوجھ بوجھ والی اننگ اگر شاہد نے یہ بات کافی پہلے سمجھ لی ہوتی تو شائد اسکا شمار بہترین بلے بازوں میں ہوتا۔ خیر ابھی بھی کافی کام باقی ہے، اور اسی دوران دوسری طرف کھڑے حماد نے اپنی وکٹ تھرو کر دی۔ 116-6 مزید 37 رن درکار جبکہ 30 گیندیں ابھی بھی باقی ہیں۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    تیرہ اوور کے بعد 5-103 اب 42 گیندوں میں 50 رن لالہ کے پاس ہیرو بننے کا ایک اور سنہری موقع۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    وکٹ کو چھوڑ کر اچھا اوور لالہ کا آتے ہی چھکا اور چوکا 99-4 اب صرف 54 رن درکار ہیں 48 گیندوں میں۔ میچ کسی طرف بھی پلٹ سکتا ہے۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    اور یہ ہے ایکسپئیرنس کی کمی ایک اچھی خاصی اننگ کا بیڑہ غرق کر لیا۔ عمر امین 47 رن بنا کر پویلین واپس 86-5 اٹس لالہ ٹائم آر جا جا ٹائم
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    آدھے اوور گزر جانے کے بعد 4-82 یعنی اب مزید 71 رن درکار ہیں 60 گیندوں میں اس پارٹنرشپ پر کافی انحصار ہو گا ۔ اگر یہ پارٹنر شپ 5 اوور چل جاتی ہے تو شائد پاکستان کے لئے آسان ہو جائے۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    اور عمر اکمل نے خود کو رن آؤٹ کر لیا 77-4
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    ایک اور اچھا اوور 16 رن آئے اس اوور سے 61-3 مزید 92 رن درکار جبکہ 96 گیندیں باقی
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    عمرا مین اچھا کھیلتے ہوئے ابتک 15 گیندوں میں 6 چوکوں کی مدد سے 28 رنز۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    شمشاد پاء جی تیز کھیلنے سے زیادہ وکٹیں سنبھالنی ہونگی۔ پانچ اورو کے 45-5
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    اور جیسے ہی محمد حفیظ کی تعریف کرنے لگا تھا کہتان نے اپنی وکٹ گفٹ کر دی 45-3
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    اس تیز کیا اب ٹریکٹر چلانا شروع کر دیں۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    پاکستان کے شاندار اوور تین چوکوں سمیت 13 رن آئے 29-2
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    پولارڈ کا شاندار کیچ پاکستانی اوپنر پویلین کو واپس 10-2
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    اور ناصر جمشید آؤٹ 7-1
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    احمد شہزاد اور ناصر جمشید چیس کو تیار میدان میں اتر آئے ہیں جی
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    153 رن کا ٹارگٹ کافی مشکل مگر ناممکن نہیں۔ دیکھتے ہیں جی کیسے چیس کرتے ہیں۔ آج کپتان کی بیٹنگ بھی دیکھنے والی ہو گی۔
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    It is raining. The sun is out. Jackals are getting married.(cricinfo) میں یقین سے کہتا ہوں اس بندے کا تعلق راوی دےکنڈے تے واقع کسے پنڈ نال اے۔
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز- پہلا ٹی20

    اور حسب سابق ایک مرتبہ پھر بارش کی آمد
Top