06 جون ، 2020
سہیل وڑائچ
بول میاں شہباز، کتنا پانی؟
فوٹو: فائل
بقول شخصے شہباز شریف لندن سے لوٹنے کے بعد ایک کونے میں بیٹھے دہی کیساتھ کلچہ کھا رہے تھے، نہ کوئی ہنگامہ، نہ کوئی جلسہ اورنہ جلوس۔ گھر میں بیٹھے لیپ ٹاپ کے ذریعے وہ کورونا کے اعداد و شمار دیکھتے اور کڑھتے تھے۔
نہ وہ پارلیمان کے...