دوسری جانب وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے اتوار کو اپنی پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایک مشکوک خاتون کے مشکوک خرافات کو میڈیا ہیڈ لائن میں جگہ دے رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس خاتون کا مقصد صرف پاکستانی سیاستدانوں اور پاکستان کی سیاسی قیادت کا امیج یہاں کی عوام کے سامنے...