نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیر اعظم عمران خان صاحب آپ جتنے بھی ڈیم بنالو ، جس نے نہیں نہانا بس اُس نے نہیں نہانا ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    چھوٹی چھوٹی چیزوں سے آپ بدلہ بھی نہیں لے سکتے مثلا مچھر آپ کو کاٹ سکتا ہے مگر آپ مچھر کو کاٹ نہیں سکتے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کریں گے آپ کی بات پر
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    آپ کی قدر شناسی ہے حضور ، ورنہ بندہ صرف خاک کا ہے ۔:)
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    شکریہ اکمل بھیا ، ہم تو پہلے ہی آپ کے شک کے زاویہ میں تھے اور آج شاید مزید شک پکا والا ہو گیا ہے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کی راہیں کھولی ہیں
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے بھیا آپ کی بات کا بھرم رکھنا بھی تو ہم پر واجب تھا ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    حوصلہ افزائی پر آپ کا مشکور ہوں استاد محترم ۔ ان شاء اللہ آپ کے زیر سایہ اپنا کلام بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کرتا رہوں گا ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    ارے آپ بھی نا ، چلیں ابھی بھی بہت وقت پڑا ہے ۔پڑھ لیں ، وقت قضا نہیں ہوا ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    شکریہ عرفان بھیا ، آپ بھائیوں سے ہمیں بہت کچھ سیکھ نے کو ملا ہے اور آئند بھی یہ سلسلہ ہم رواں رکھے گے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    بھیا آپ پریشان نا ہوں ، ہم میدان چھوڑ کر بھاگے والوں میں سے نہیں بلکہ دوڑ جانے والے میں سے ہیں ۔ کوشش جاری و ساری رہی گی۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    واہ بھیا واہ ، کیا ہی بے پر کی چھوڑی ہے ۔:rollingonthefloor:
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    ٹھہریں ! ہم ابھی آپ کے کان میں اذان دیتے ہیں آپ کی ساری حیرانی اور پریشانی دور ہوجائے گی ۔:p
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    شاعری اور ہم ، ارے بھئی یہ تو ہم نے تک بندی کی بےتکی کوشش کی ہے آپ ایویہی ہمیں خطابات سے نواز رہی ہیں ۔:confused:
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    آپ کا شکریہ سر ، ہم تو طالب علم ہیں ۔ بس کچھ نا کچھ سیکھنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں ۔ ابھی زمرے کا مطالعہ کرتے ہیں۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    حمزہ بھائی داد ہم قبول نہیں کرسکتے جب تک اساتذہ کی جانب سے پسندیدگی کی سند نہیں مل جاتی ۔ اس وقت تک آپ انتظار کریں ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    بھیا یہ سب آپ کی پر خلوص محبتوں کا نتیجہ ہے جو ہم نے بھی ہمت کر ہی ڈالی ۔
Top