کینبرا میں سجا پھولوں کا سالانہ میلہ
موسمِ بہار میں جہاں درخت اور پودے مختلف اقسام کے پھلوں اور پھولوں سے لد جاتے ہیں وہیں دنیا میں کئی مقامات پر پھولوں کی رنگارنگ نمائشیں بھی منعقد کی جاتی ہیں۔
اسی سلسلے میں آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں بھی پھولوں کے 28ویں سالانہ میلے کا آغاز کیا...