8
سلطان محمود کو دیلمی خاندان سے سخت عداوت تہی ٬جس کی وجہ یہ تھی کہ وہ متعصب شیعہ تھے (دیباچہ میں رافضی کا لفظ تھا جس کو ہم نے بدل دیا)اس خاندان کا تاجدار فخرالدولہ تھا٬ وہ فردوسی کا نہایت قدردان تھام جب فردوسی نے رستم واسفندیار کی دستان نظم کی تو اس نے صلہ کے طور پر ہزار اشرفیان بھیجیں اور...